Amanullah

Amanullah اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہ

07/07/2026

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین. مسجد قبا ء ❤️ 💙 💜 تاریخ اسلام کی اولین (مسجد ، قباء)🕌 نبی اکرم نے سب سے پہلا کام مسجد قباء کی تعمیر کا کیا،ا س کا پہلا پتھر نبی اکرم نے خود اپنے دست مبارک سے رکھا 💕 Today the best ⚡❤‍🩹 . . #اللّٰہ___ھُو__اکبر #الحمدللہ Pakistan masjidnabawi

01/07/2026

ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی
لگی۔الحمداللہ
❤️ 💙 💜 💖 💗 ❤️ 💙 💜

28/06/2026

کاش میں دور مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پیدا ہوا ھوتا اور یہ آواز آتی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلایا ہے۔

27/06/2026

غزوہ بدر ۔ (میدان بدر )
یہ وہ مقام ہے جہاں جنگ بدر کا واقع پیش آیا۔

اس جنگ میں 313 صحابہ کرام علیہم الرضوان نے 1000 سے زائد مشرکینِ مکہ کو حضور پاک ﷺ کی دعا اور اللہ پاک کی مدد سے (کفار ) کو شکست دی۔ سبحان اللہ۔
واللہ اعلم بالصواب۔۔۔۔

19/06/2026

آپ نے عمرہ کی سعادت حاصل کی
،اور آپ نے اپنے نام کے ساتھ محمد ﷺ کا اضافہ کیا۔ اس پر ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے عمرہ کو قبول فرمائے۔ آمین
آپ مدینہ منورہ سے ایک حوبصورت تحفہ لے کر جا رہے ہیں۔
❤️ 💙 💜

02/06/2026

غارِ حرا (Ghar-e-Hira)
غارِ حرا، Cave of Hira، Jabal al-Nour (جبل النور) پر واقع ہے۔
یہ وہ مبارک غار ہے جہاں نبی کریم ﷺ عبادت اور غور و فکر کے لیے تشریف لے جاتے تھے۔
رمضان المبارک میں اسی غار میں حضرت جبرائیلؑ پہلی وحی لے کر آئے تھے۔
پہلی نازل ہونے والی آیات "اقرأ باسم ربك الذي خلق" تھیں۔

مختصر کیپشن: الحمدللہ! غارِ حرا کی زیارت، وہ مقدس مقام جہاں پہلی وحی نازل ہوئی۔ 🤍🕋

Address

Makkah
24231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amanullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amanullah:

Shortcuts

Share