Azhar Khan

Azhar Khan Original Content Creator
،پیج کو فالو اور ویڈیو کو شئیر کریں ۔شکریہ😛👌❣️😘😄

یہ والہ قدرتی ٹیکہ کس کس کو لگا ہوا ہے🤣🤣
26/08/2026

یہ والہ قدرتی ٹیکہ کس کس کو لگا ہوا ہے🤣🤣

پڑوسی کے احترام اور بھائی چارے کی ایک نایاب مثال! 🤝❤️مصر کے شہر اسکندریہ میں ایک سوري ریسٹورنٹ "ابو عبدو" کے مالک نے اپن...
26/08/2026

پڑوسی کے احترام اور بھائی چارے کی ایک نایاب مثال! 🤝❤️

مصر کے شہر اسکندریہ میں ایک سوري ریسٹورنٹ "ابو عبدو" کے مالک نے اپنے نو کھلے ہوئے پڑوسی ریسٹورنٹ "ابو عمر" کے افتتاحی دن اپنا ریسٹورنٹ مکمل طور پر بند رکھا۔ انہوں نے اپنے ریسٹورنٹ کے باہر ایک بینر آویزاں کیا جس پر لکھا تھا کہ "نئے جیویں کے احترام میں آج ریسٹورنٹ بند رہے گا" اور ساتھ ہی حقوقِ العباد اور پڑوسی کی اہمیت پر نبی کریم ﷺ کی حدیثِ مبارک درج کی۔

یہ قدم اس بات کی گواہی ہے کہ رزق کی تقسیم کا مالک صرف خدا ہے، اور کاروباری مقابلے کے بجائے اپنوں اور پڑوسیوں کا ہاتھ بٹانا ہی حقیقی انسانیت اور سنّتِ نبوی ہے۔



(Source):
الجزیرہ نیٹ / سوشل میڈیا نیوز وائرل (Al Jazeera / Soci

سکول شروع اور گرمیاں۔🤦چھوٹے میاں اپنی مستی میں 😄
26/08/2026

سکول شروع اور گرمیاں۔🤦
چھوٹے میاں اپنی مستی میں 😄

سفید رنگ میں ڈھلا گاؤں کا حسین گھر، کھجوروں کا باغ اور بہتی ندی... دیہاتی زندگی کا ایک نایاب منظر! 🏡🌴✨"
26/08/2026

سفید رنگ میں ڈھلا گاؤں کا حسین گھر، کھجوروں کا باغ اور بہتی ندی... دیہاتی زندگی کا ایک نایاب منظر! 🏡🌴✨"

یہ کس شخص کا فوٹو ہو سکتا ہے  ٹرک پے اکثر ٹرکوں کے پیچھے لگی ہوئی دیکھی ہے
25/08/2026

یہ کس شخص کا فوٹو ہو سکتا ہے ٹرک پے اکثر ٹرکوں کے پیچھے لگی ہوئی دیکھی ہے

ستر سالہ بھکاری خاتون کے گھر سے موت کے بعد نوٹوں کی تیس بوریاں برآمد پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ بوریوں میں 30 لاکھ روپے ت...
25/08/2026

ستر سالہ بھکاری خاتون کے گھر سے موت کے بعد نوٹوں کی تیس بوریاں برآمد

پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ بوریوں میں 30 لاکھ روپے تک رقم ہو گی
البتہ کاؤنٹنگ پر 8 لاکھ 40 ہزار انڈین روپے بر آمد ہوے

خاتون کا نام مختلف رپورٹس میں حور نساء، عمر تقریباً 68–70 سال بتائی گئی ہے۔ وہ کرناٹک کے مَندیا کے گُٹالو علاقے میں کرائے کے ایک چھوٹے سے گھر میں رہتی تھیں اور بھیک مانگ کر گزارا کرتی تھیں۔

ان کی بہن بھی اسی گھر میں رہتی تھیں، جو تقریباً دو سال قبل انتقال کر گئی تھیں۔

موت کے بعد گھر کی تلاشی لی گئی تو 30 سے زیادہ بوریاں ملیں جن میں بڑی تعداد میں سکے اور دس بیس پچاس کے نوٹ موجود تھے۔

یہ رقم ان کے دو بھائیوں کے حوالے کی گئی؛
ایک بھائی نے 6 لاکھ لیے جبکہ دوسرے نے 2 لاکھ 40 ہزار رقم مسجد کو عطیہ کر دی۔

انسان اکٹھا تو کرتا ہے پر سارا اسے کھانا نصیب نہیں ہوتا
♥️

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ.....
25/08/2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ.....

جدہ کی خوبصورتی
23/08/2026

جدہ کی خوبصورتی

اپ پرانی ٹوپ بھی بیکار نہیں جائے گی اس سے کپڑے بنا کر پہننے شروع کر دیے ہیں ویسے سردیوں میں تو یہ گرم ہوں گے اور گرمیوں ...
22/08/2026

اپ پرانی ٹوپ بھی بیکار نہیں جائے گی اس سے کپڑے بنا کر پہننے شروع کر دیے ہیں ویسے سردیوں میں تو یہ گرم ہوں گے اور گرمیوں میں دھوپ میں ربڑ گرم ہونے سے آدمی کا سب کچھ جل جائے گا 😜

پہاڑوں کی سر زمین بلوچستان⛰️
15/08/2026

پہاڑوں کی سر زمین بلوچستان⛰️

Address

Makkah

Telephone

+966590043841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azhar Khan:

Shortcuts

Share