MA ALI

MA ALI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MA ALI, Digital creator, Makkah.

ایکـــــ زمــانـــہ ہــــے ....!!!!جب لڑکیاں ناخن لمبے کرنے اور انگھوٹھیاں پہننے کی دوڑ میں ہیں 🥀 تو تم وہ لڑکی بنو جو د...
13/08/2026

ایکـــــ زمــانـــہ ہــــے ....!!!!
جب لڑکیاں ناخن لمبے کرنے
اور انگھوٹھیاں پہننے کی دوڑ میں ہیں 🥀
تو تم وہ لڑکی بنو جو دستانے پہنے 🧤
اللّٰہ تمہیں زیادہ حکمت اور وقار عطا کرے گا 😇🧸

کیا تم کسی چیز کے کھو جانے پر رو رہے ہو؟ جبکہ تم خود ہی تو کہہ چکے ہو:(واصرف عني شر ما قضيت) اے اللّٰہ! جو کچھ تُو نے مق...
13/08/2026

کیا تم کسی چیز کے کھو جانے پر رو رہے ہو؟ جبکہ تم خود ہی تو کہہ چکے ہو:

(واصرف عني شر ما قضيت)
اے اللّٰہ! جو کچھ تُو نے مقدر فرمایا ہے،اس میں سے جو شر ہے، اُسے مجھ سے دُور فرما!

13/08/2026

*Fajar Reminder 💛*
*فر‌ض اور‎ ‎واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ھے"🙂*

11/08/2026
11/08/2026

01/08/2026

*"کسی کے ساتھ اتنی زیادتی نہ کرو کہ وہ تم سے بات کرنے کے بجائے اللّٰہ کے سامنے چپ چاپ رو پڑے۔"*

31/07/2026
سب سے اچھا Comeback یہ ہےکہ آپ عبادت گزار بن جائیں اور اپنے رب کی طرف رجوع کریں♥️🌼
31/07/2026

سب سے اچھا Comeback یہ ہے
کہ آپ عبادت گزار بن جائیں اور اپنے رب کی طرف رجوع کریں♥️🌼

28/07/2026

*کیا آپ جانتے ہیں کہ بندے کی زندگی کیسے چھین لی جاتی ہے؟*

کل کی توقع میں وہ اپنے دن سے پریشان رہتا ہے، یہی حال بنا رہتا ہے کہ موت اس کے سرہانے کھڑی ہو جاتی ہے اور اس کا ہاتھ خیر سے خالی رہ جاتا ہے.

۔ امام غزالی رحمہ اللّٰہ

Address

Makkah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MA ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share