01/08/2025
✨ جمعہ مبارک ✨
اَلْـجُمُعَـةُ سَيِّدُ الأَيَّامِ
“جمعہ دنوں کا سردار ہے۔”
(حدیث – ابن ماجہ)
💫 جمعہ کا دن برکتوں، رحمتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
🕋 آیئے آج کے دن:
– درودِ پاک کثرت سے پڑھیں ﷺ
– سورۃ الکہف کی تلاوت کریں
– والدین، اہلِ خانہ اور اُمتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
📿 اللّٰہ ہمیں جمعہ کے دن کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین!