10/09/2025
2,60,000 روپے والا میٹرو E8S Range Maker الیکٹرک سکوٹر صرف 2,29,999 روپے میں (صرف 17 ستمبر تک، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)
اپنے یا کسی دوست یا رشتہ دار کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کے ذریعے یا حبیب بینک اکاؤنٹ کے ذریعے آن لائن شاپنگ سٹور دراز (Daraz) سے خریدیں میٹرو E8S Range Maker الیکٹرک سکوٹر 2,29,999 روپے میں (صرف 17 ستمبر تک، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)
آن لائن شاپنگ سے پہلے اپنے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کی پُشت پر دئیے گئے ہیلپ لائن نمبر پر بینک کو اپنے رجسٹرڈ موبائیل نمبر سے کال کر کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کو آن لائن شاپنگ کی ادائیگی کے لئے Active کروا لیں - نیز آپ کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کا بیلنس کم از کم 2,29,999 روپے ہونا ضروری ہے -
دراز آن لائن سٹور daraz.pk پر میٹرو E8S Range Maker الیکٹرک سکوٹر کا ریٹ 2,60,000 روپے سے کم کر 2,44,999 روپے کر دیا گیا ہے - مزید رعایتی قیمت 2,29,999 روپے حاصل کرنے کے لئے خریداری کے وقت دراز پر میٹرو E8S Range Maker الیکٹرک سکوٹر کے پراڈکٹ پیج پر Voucher Max 8٪ OFF - Mini spend Rs.59,999 - Upto Rs.15,000 Off کا ڈسکاؤنٹ ووچر ضرور Collect کریں بصورتِ دیگر آپ کو ڈسکاؤنٹ ریٹ 2,29,999 روپے نہیں ملے گا - کسی قسم کی راہنمائی کے لئے اپنے قریبی میٹرو ڈیلر سے رابطہ کریں-
آپ ڈیلیوری کے وقت اپنی پسند کے رنگ (Matte Blue یا White یا Grey) کے سکوٹر کا انتخاب کر سکتے ہیں -
میٹرو E8S Range Maker الیکٹرک سکوٹر کی دراز پر خریداری کے لئے نیچے والے لنک پر کلک کریں 👇
https://s.daraz.pk/s.Z1d8x