15/09/2026
آج کی دعوت بلال حفیظ بھائی اسرء سکول جوہرآباد کے پرنسپل کی جانب سے ایک خوبصورت اور پُرخلوص دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ ❤️
ایک خوبصورت ہوٹل میں بہترین کھانے کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارنے کا موقع ملا۔ کھانا بھی لاجواب تھا اور سب سے بڑھ کر میزبان کی محبت، خلوص اور خاطر تواضع نے دل خوش کر دیا۔ 🌹
ایسی خوبصورت محفلیں اور خلوص بھری ملاقاتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔