04/11/2024
چین سے افغانستان پہلی کارگو ٹرین روانہ ہو گئی!!
یہ ٹرین 50 بوگیوں پر مشتمل ہے اور یہ 20 روز میں افغانستان پہنچے گی!!ٹرین کے ذریعے 7 ایشیا ملکوں میں افغانسان کاروبار کر سکتا ہ
افغانستان ان ملکوں سے تجارت کر سکتا ہے اس ٹرین کے ذریعے چین انڈیا پاکستان ایران عراق کر سکتا ہے
افغانستان ملک نے 20 سال جنگ لڑی اس کا اج نتیجہ دیکھو دنیا کے تیسرے نمبر پر اس کی کرنسی پہنچی ہے اور ہمارا ملک ہر دوسرے دن پی ائی بیچ رہا ہے کبھی اسٹیل میں مل بیچ رہا ہے کبھی کیا بیچ رہا ہے گھر کا سامان بیچ رہے ہیں قرضے کی قسطیں دینے کے لیے واہ پاکستان کا کیا نصیب تھا ہم بھی خوش ہیں کہ ہمارے انے والی نسلیں خوشحال پاکستان میں ہوں گی خدا کی قسم یہ اج پروجیکٹ دیکھ کر دل خون کے انسو رو رہا ہے جس ملک نے 20 سال جنگ لڑی اس ملک اج کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہمارے پاس ریلوے خسارے میں اسٹیل مل خسارہ میں پی ائی خسارے میں ہر پروجیکٹ جو ہے وہ خسارے میں اور گورنمنٹ لیلام کر رہی ہے کوئی لینے کے لیے تیار نہیں ہے اور افغانستان کی کرنسی دنیا کے تیسرے نمبر پر پہنچ گی ہے اج پتہ چل گیا کہ ملک جنگوں سے تباہ نہیں ہوتے بلکہ کرپشن سے تباہ ہوتے ہیں جس ملک نے 20 سال جنگ لڑی وہ ہمارے ملک سے کئی گنا اگے نکل گیا مطلب ہمارا اگر5ہزار دو گے تو مطلب افغانستان کا ایک ہزار ملے گا