Asma Noreen

Asma Noreen Anchor parson
Journalist
Digital creator

12/01/2026

08/01/2026
کہیں بھی رکھ دو خواہشوں کا انبار دلِ بیزار  کو اب کوئی تمنا نہیں🥀❤️
06/01/2026

کہیں بھی رکھ دو خواہشوں کا انبار

دلِ بیزار کو اب کوئی تمنا نہیں🥀❤️

06/01/2026

02/01/2026

New year celebration 🎉 welcome 2026😇❤️

ہمارے ملک کا ایک المیہ یہ بن چکا ہے کہ ہر شخص خود کو جج سمجھنے لگا ہے۔ نہ تحقیق، نہ سچ جاننے کی کوشش، نہ یہ سوچ کہ سامنے...
29/12/2025

ہمارے ملک کا ایک المیہ یہ بن چکا ہے کہ ہر شخص خود کو جج سمجھنے لگا ہے۔ نہ تحقیق، نہ سچ جاننے کی کوشش، نہ یہ سوچ کہ سامنے والے کا قصور ہے بھی یا نہیں، اور اگر ہے تو کس حد تک۔ لوگ خود ہی عدالت لگاتے ہیں، خود ہی فیصلہ سناتے ہیں اور خود ہی سزا بھی دے دیتے ہیں۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ آہستہ آہستہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے جہاں جو دل چاہے
کر لیا جاتا ہے، نہ قانون کا خوف رہا ہے اور نہ جواب دہی کا ڈر

رجب بٹ پر تشدد ایک فرد پر حملہ نہیں، بلکہ پورے نظامِ انصاف پر سوال ہے۔
جب قانون کے محافظ ہی قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیں تو پھر معاشرے میں افراتفری پھیلتی ہے۔
کسی پر الزام ہو تو اس کا فیصلہ عدالت کرتی ہے، ہجوم نہیں۔
تشدد نہ حق دلاتا ہے، نہ انصاف — یہ صرف مزید ظلم کو جنم دیتا ہے۔
اب بھی وقت ہے کہ ہم قانون، انصاف اور انسانیت کے ساتھ کھڑے ہوں

دُعائیں مانگتے ہم لوگ، جلد باز بھی ہیں __ذرا سی دیر میں ہی __ مستجاب چاہتے ہیںوہ بے خبر ہیں، مکافات کے عمل سے ابھی _جو خ...
28/12/2025

دُعائیں مانگتے ہم لوگ، جلد باز بھی ہیں __
ذرا سی دیر میں ہی __ مستجاب چاہتے ہیں
وہ بے خبر ہیں، مکافات کے عمل سے ابھی _
جو خار بانٹتے ہیں اور __ گلاب چاہتے ہیں❤️🥀

25/12/2025

I've just reached 80K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
22/12/2025

I've just reached 80K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

22/12/2025

تجھ سے نہیں ملا تھا، مگر چاہتا تھا میںتو ہمسفر ہو،   اور  کہیں  کا  سفر نہ ہو❤️🥀
19/12/2025

تجھ سے نہیں ملا تھا، مگر چاہتا تھا میں
تو ہمسفر ہو، اور کہیں کا سفر نہ ہو❤️🥀

Address

Mecca

Telephone

+923007363394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma Noreen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asma Noreen:

Share