01/03/2026
کتنا دردناک اور لرزہ خیز ہے کہ ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں ایک ریاست کھلے عام دوسری ریاست کے سربراہان کو نشانہ بنا سکتی ہے؛ اور عالمی سطح پر اسے کسی حقیقی جوابدہی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ دنیا اس کو دیکھ بھی رہی ہے اور قبول بھی کرتی جا رہی ہے۔ اگر ریاستی خودمختاری اور انسانی جان کی حرمت اس آسانی سے نظرانداز کی جا سکتی ہے، تو پھر کل کس کی باری ہوگی؟
#ایران