Qari Fakhar Zaman Rafiqi

Qari Fakhar Zaman Rafiqi "Online Quran teacher." Waritar. "میں گناہ گار ہوں میں سیاہ کار ہوں"
"میں خطا کار ہوں میں سزا وار ہوں"

13/10/2025

لبیکی بھی انسان ہیں یار۔۔ اسی ملک کے شہری ۔
اتنا ظلم۔۔۔
بکتر بند گاڑیاں زخمیوں کے اوپر چڑھا دیں ۔۔
‏دو سو کے قریب شہادتوں کی اطلاعات
چھ سو سے زیادہ زخمی‏
رینجرز نے ابھی بکتر بند گاڑی سے اعلان کیا ہے کہ آ کر اپنی لاشیں اٹھا لو
اللہ اکبر
یہ بہت بڑا ظلم ہے

Qari Fakhar u Zaman Quran Academy ۔ الحمدللہ، میں ایک حافظ قرآن اور تجوید کے ماہر کے طور پر اپنے طالب علموں کو قرآن پڑھا...
18/09/2025

Qari Fakhar u Zaman Quran Academy
۔ الحمدللہ، میں ایک حافظ قرآن اور تجوید کے ماہر کے طور پر اپنے طالب علموں کو قرآن پڑھانے کی محنت میں مصروف ہوں، اور ان کی تربیت بھی میری اولین ترجیح ہے۔

تجوید کا مقصد قرآن کو درست اور صحیح طریقے سے پڑھنا ہے، یعنی ہر حرف کو اس کے صحیح مخرج سے ادا کرنا۔ تجوید کے ذریعے قرآن کی تلاوت میں نہ صرف حسن و جمال آتا ہے، بلکہ اس کی حقیقی معنی کی سمجھ بھی بڑھتی ہے۔

ہماری آن لائن قرآن اکیڈمی میں، ہر بچے کو قرآن مجید ناظرہ کی تلاوت سکھائی جاتی ہے اور ساتھ ہی مسنون دعاؤں کی تعلیم دی جاتی ہے تاکہ وہ روز مرہ کی زندگی میں ان دعاؤں کو باقاعدگی سے پڑھ سکے۔

ہمارے اس پروگرام میں بچوں کو پہلے سپارے کا حفظ کرایا جاتا ہے تاکہ وہ قرآن کی تلاوت میں مہارت حاصل کر سکیں۔
قرآن کے ساتھ ساتھ ہم بچوں کی اخلاقی اور روحانی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ ہمارے تربیتی لیکچرز بچوں کو اسلام کے بنیادی اصولوں سے روشناس کراتے ہیں، اور ان کی شخصیت کی تعمیر کرتے ہیں۔

ہماری #کلاسز آن لائن ہوتی ہیں، جس سے آپ کے بچے کو گھر بیٹھے بہترین قرآن کی تعلیم دی جاتی ہے۔
ہر طالب علم کو فرداً فرداً توجہ دی جاتی ہے تاکہ وہ قرآن کی تلاوت میں مکمل مہارت حاصل کر سکے۔
ہم صرف قرآن کی تعلیم نہیں دیتے، بلکہ بچوں کی اسلامی تربیت پر بھی بھرپور توجہ دیتے ہیں تاکہ وہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ایک نیک اور صالح انسان بن سکیں۔

اپنے بچے کو
قاری فخرالزمان آن لائن قرآن اکیڈمی میں داخل کروا کر آپ اس کے لیے بہترین تعلیم اور تربیت کا آغاز کر سکتے ہیں۔
داخلہ حاصل کرنے کے لیے، آپ ہمیں آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کو ایک روشن اور باہمت مستقبل کی طرف گامزن کریں۔
Qari Fakhar Zaman Rafiqi

10/09/2025

‏آج قطر پر اسرائیل کا حملہ ہوا ہے پورے عرب کی حالت دیکھ لیں

بے شک ہم معاشی طور پر ایک کمزور ملک ہیں، جغرافیائی طور پر ہمارا پلاٹ بھی پھڈے والا ہے، لیکن دنیا نے انگلیاں دانتوں میں دبا کر یہ منظر دیکھا کہ پاکستان نے محض 4 گھنٹوں میں ہی اپنے سے 6 گنا بڑے دشمن کو الٹا کر کے لمیاں پا لیا تھا۔ شکر کرنا واجب ہے۔
پاک فوج ہمیشہ زندہ باد


10/09/2025

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
❤️

21/08/2025

اپنی سب سے اچھی عادت بتائیے جو آپ کو لگتا ہو کہ مجھ کو اوروں سے منفرد کرتی ہے.
محبتیں سلامت رہیں

22/07/2025

*"اچھی امید" اور "اچھا گمان" قدرت کی ایسی عطا ہے جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔*🫀

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Fakhar Zaman Rafiqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Fakhar Zaman Rafiqi:

Share