
08/09/2025
لاہور تھیم پارک ۔ڈاکٹر عفان قیصر کی وڈیو اور ذاتی مدد کے بعد میزان بینک کام کرنے والی بیٹی کی مدد کے لیے میزان بینک نے راشد صاحب ایم ٹی جے فاٶنڈیشن اور ڈاکٹر عفان سے رابطہ کرلیا۔جہیز اور گھر کے لیے بڑی مدد کا اعلان۔اس بچی کی وڈیو کے بعد میزان بینک اپنے تمام سیلاب کے متاثرہ ملازمین کی مدد کرے گا۔
suport ڈاکٹر عفان قیصر