Darkero

Darkero For Now , I exist in an unseen world; and it is called........ Survival.

14/06/2026

‏نہ میں باقی نہ میری "میں" باقی

میں نے خود کو تجھ پر وار دیا.

13/06/2026

ہر کوئی وفادار نہیں ہوتا کچھ صرف اچھا کردار ادا کرتے ہیں

11/06/2026

ضد سے صبر تک کا سفر آسان نہیں ہوتا، مگر یہی انسان کو مضبوط بناتا ہے۔

07/06/2026

مردوں نے پڑھ لکھ کر کامیاب ہو کر
سوچا بھی تو کیا
ایک گھر بنانے کا اور پسندیدہ عورت کے ساتھ رہنے کا

07/06/2026

میرے ساتھ بیٹھو اور دُنیا کو جلنے دو، ہم زیادہ دیر تک جوان نہیں رہیں گے...
شیکسپیئر

اگر تم صرف راہگیر تھے، تو میری پُرسکون جھیل میں پتھر کیوں پھینکا؟
04/06/2026

اگر تم صرف راہگیر تھے، تو میری پُرسکون جھیل میں پتھر کیوں پھینکا؟

تم سے گلے ملنے کے بعد کئی دنوں تلک پھول کِھلتے رہے 🌸
04/06/2026

تم سے گلے ملنے کے بعد کئی دنوں تلک پھول کِھلتے رہے 🌸

زندگی خشک ہے, ویران ہے, افسردہ ہےایک مزدور کے بکھرے ہوئے بالوں کی طرح
04/06/2026

زندگی خشک ہے, ویران ہے, افسردہ ہے
ایک مزدور کے بکھرے ہوئے بالوں کی طرح

"اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شائد کوئی تکلیف نہیں."
30/05/2026

"اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شائد کوئی تکلیف نہیں."

30/05/2026

جب گھر بھی،سکون کے مسکن،نہ رہیں،تو کہاں،جائے کوئی۔۔؟؟

Address

Medina

Telephone

+923035331998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darkero posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darkero:

Shortcuts

Share