Mehdi e Barhaq

Mehdi e Barhaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehdi e Barhaq, Digital creator, Medina.
(1)

👑 مہدی برحق گوہر شاہی

💖 محبت
✨ روح
❤️ قلب
🌟 اللہ کا نور
🧘‍♂️ باطنی سکون
👁️ روحانی بیداری
🕉️ ایشور کا سمرن
💓 ذکرِ قلب
🧔 یونس الگوہر
📺 ALRA TV

اپنے سوال اور ذکرِ قلب حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ کال یا میسج کریں
447429044413+ 💬

29/05/2026

شرحِ صدر: موسیٰ علیہ السلام اور حضور ﷺ
#اردو #تصوف #روحانی #محمدصلاح

29/05/2026

گندے خواب آنے کی اصل وجہ
#اردو #روحانی #نفس #تصوف

لطیفہ اناءیہ مخلوق سر میں ہوتی ہے۔ بے رنگ ہے "یا ھو" کا ذکر اس کی معراج ہے اور یہی تخلوق طاقتور ہو کر خدا کے روبرو بے پر...
28/05/2026

لطیفہ اناء

یہ مخلوق سر میں ہوتی ہے۔ بے رنگ ہے "یا ھو" کا ذکر اس کی معراج ہے اور یہی تخلوق طاقتور ہو کر خدا کے روبرو بے پردہ ہم کام ہو جاتی ہے۔ یہ عاشقوں کا مقام ہے اس کے علاوہ کچھ خواص کو اللہ کی طرف سے اور دیگر تلویں بھی عطا ہو جاتی ہیں، جیسے طفل نوری یا جہ توفیق الہی پھر ان کا مرتہ سمجھ سے بالا ہے

لطیفہ انا کے ذریعے دیدار الہی خواب میں ہوتا ہے
جس توفیق الہی کے ذریعے رب کا دیدار مراقبے میں ہوتا ہے
اور طفل نوری والوں کا دیدار ہوشو حواس میں ہوتا ہے

یہی پھر دنیا میں قدرت اللہ کہلاتے ہیں ، چاہے کسی کو عبادت و ریاضت، اور چاہے کسی کو نظروں سے ہی مقام محمود تک پہنچا دیں، ان کی نظروں میں چہ مسلم چه کافر چه زنده چه مرده ، س برابر ہوتے ہیں جیسا کہ غوث پاک کی ایک نظر سے چور قطب گیا یا ابو بکر حواری منا ڈاک بھی ان لوگوں کی نظروں سے پیر بن گئے۔

پانچوں مرسل کو بالترتیب علیحدہ علیحدہ لطائف کا علم دیا گیا جس کی وجہ سے روحانیت میں ترقی ہوتی گئی جس جس لینے کا ذکر کریگا اُن سے متعلق مرسل سے تعلق اور فیض کا حقدار ہو جایگا۔ اور جس لینے پر مجکی پڑے گی اس کی ولایت اُس نبی کے نقش قدم پر ہوگی۔ سات آسمانوں میں پہنچ اور سات بیشتوں میں مدارج کی حصولی بھی ان ہی لطائف سے ہوتی ہے۔

کتاب: دینِ الٰہی
مصنف: سیدنا امام مہدیؑ گوہر شاہی

#روحانی #اردو #امام #ولی

28/05/2026

نقشبندی نام کیسے پڑا ؟
#نقشبندی #روحانی #پیر #بیت

گوشت کے لوتھڑے کو اُردو میں دل اور عربی میں فواد بولتے ہیں اور اس مخلوق کو جو دل کے ساتھ ہے، قلب بولتے ہیں ۔ اس کی نبوت ...
27/05/2026

گوشت کے لوتھڑے کو اُردو میں دل اور عربی میں فواد بولتے ہیں اور اس مخلوق کو جو دل کے ساتھ ہے، قلب بولتے ہیں ۔ اس کی نبوت اور علم آدم کو ملا تھا۔
حدیث میں ہے کہ دل اور قلب میں فرق ہے ۔ اس دنیا کو ناسوت بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ اور جہان بھی ہیں، یعنی ملکوت، عنکبوت، جبروت، لاہوت،
وحدت اور احدیت ۔ یہ مقام ناسوت میں کولہ پھٹنے سے پہلے تھے اوران کی توقیں بھی پہلے سے موجود تھیں ۔ فرشتے ارواح کے ساتھ بنے۔ لیکن ملائکہ اور
لطائف پہلے ہی سے ان مقامات پر موجود تھے بعد میں عالم ناسوت میں بھی کئی سیاروں پر دنیا آباد ہوئی۔ کوئی مٹ گئے اور کوئی منتظر ہیں۔ یہ مخلوق یعنی
لطائف اور ملائکہ روحوں کے امر کن سے ہزار سال پہلے بنائے گئے تھے اور ان میں سے قلب کو مقام محبت میں رکھا گیا اور اس کے ذریع انسان کا رابطہ
اللہ سے جڑ جاتا ہے۔ اللہ اور بندے کے درمیان یہ ٹیلی فون آپریٹر کی حیثیت رکھتا ہے۔ انسان پر دلیل والہامات اس کے ذریعے وارد ہوتے ہیں ۔ جبکہ
لطائف کی عبادات بھی اس کے ذری عرش با پر پہنچتی ہیں لیکن یہ مخلوق خود ملکوت سے آگئے نہیں جاسکتی ، اس کا مقام خلد ہے ۔ اس کی عبادت بھی اندراور سیح
بھی انسان کے ڈھانچے میں ہے۔ اس کی عبادت کے بغیر والے جنتی بھی افسوس کرینگے کیونکہ اللہ نے فرمایا کہ کیا ان لوگوں نے سمجھ رکھا ہے کہ ہم ان کو
نیکوکاروں کے برابر کر دینگے؟ کیونکہ قلب والے جنت میں بھی اللہ اللہ کرتے رہیں گے۔ جسمانی عبادت مرنے کے بعد ختم ہو جاتی ہے جن کے قلب اور
لطائف اللہ کے نور سے طاقت نہیں وہ قبروں میں ہی خستہ حالت میں رہیں گے یا ضائع ہو جائینگے جبکہ منور اور طاقتو سلطائف مقام علین میں چلے جائینگے ۔ یوم
محشر کے بعد جب دوسرے جسم دیئے جائینگے تو پھر یہ لطائف بھی روح انسانی کے ساتھ دیدا روالے لافانی ولیوں کے جسم میں داخل ہو نگے جنہوں نے ان کو
دنیا میں اللہ اللہ سکھایا تھا وہاں بھی اللہ اللہ کرتے رہیں گے اور وہاں جا کر بھی ان کے مربے بڑھتے رہیں گے۔ اور جو ادھر دل کے اندھے تھے وہ اُدھر بھی
اندھے ہی رہیں گے۔ کیونکہ میدان عمل یہ دنیا تھی اور وہ ایک ہی جگہ ساکن ہو جائینگے عیسائیوں، یہودیوں کے علاوہ ہندو مذہب بھی ان تخلوقوں کا قائل ہے۔
ہندو انہیں سکتاں اور مسلمان انہیں لطائف کہتے ہیں ۔ قلب دل کے بائیں طرف دو انچ کے فاصلے پر ہوتا ہے اس تلوق کا رنگ زرد ہے ۔ اس کی بیداری
سے انسان زرد روشنی اپنی آنکھوں میں محسوس کرتا ہے۔ بلکہ کئی عامل حضرات ان لطائف کے رنگوں سے لوگوں کا علاج بھی کرتے ہیں ۔ کثر لوگ اپنے دل کی
بات بر حق مانتے ہیں اگر واقعی دل سچے ہیں تو سب دل والے ایک کیوں نہیں ؟ عام آدمی کا قلب صنوبری ہوتا ہے جس میں کوئی سدھ بدھ نہیں ہوتی نفس اور
خناس کے غلیے یا اپنے سید تھے پن کی وجہ سے غلط فیصلہ بھی دے سکتا ہے ۔ قلب صنوبری پر اعتماد نادانی ہے ۔ جب اس دل میں اللہ کا ذکر شروع ہو جاتا ہے پھر
س میں کی بدی کی تمیز اور سمجھ آ جاتی ہے اسے قلب سلیم کہتے ہیں، پر ذکر کی کثرت سے اس کا رخ رب کی طرف مڑ جاتا ہے اسے قلب منیب کہتے ہیں، یہ
دل برائی سے روک سکتا ہے مگر یہصحیح فیصلہ نہیں کر سکتا، پھر جب اللہ تعالیٰ کی تجلیات اس دل پر گرنا شروع ہو جاتی ہیں تو اُسے قلب شہید کہتے ہیں ۔ حدیث
شتہ دل اور شتہ قبر پر الہ کی رحمت پڑتی ہے اُس وقت جو دل کہے پچپ کر کے مان لے کیونکہ جلی سے نفس بھی مطمعنہ ہو جاتا ہے اور اللہ جبل الورید ہو جانا
ہے پھر اللہ کہتا ہے کہ میں اس کی زبان بن جاتا ہوں جس سے وہ بولتا ہے، اُس کے ہاتھ بن جاتا ہوں جس ۔

کتاب: دینِ الٰہی
مصنف: سیدنا امام مہدیؑ گوہر شاہی

#اردو #ولی #امام

18/05/2026

دیوارِ گریہ - مسجدِ اقصیٰ اسرائیل
#اردو

18/05/2026

ہر اُمت میں ایک دجّال کا آنا تے ہے
#دجال #امام #اسلام

فس کو پاک کرنے کیلئے کتا ہیں اتریں، نبی، ولی آئے کہیں اس کو دوزخ سے ڈرایا گیا کہیں بہشت کی لانچ دی گئی ۔ ریاضت ، عبادت ا...
17/05/2026

فس کو پاک کرنے کیلئے کتا ہیں اتریں، نبی، ولی آئے کہیں اس کو دوزخ سے ڈرایا گیا کہیں بہشت کی لانچ دی گئی ۔ ریاضت ، عبادت اور روزوں کے
ذریعے اسے سیدھارنے کی کوشش کی گئی اور جنت کے حقدار بھی ہو گئے ۔ اور بہت سے لوگوں نے باطنی علم کے ذریعے اسے پاک بھی کر لیا اور اللہ کے دوست
بن گئے ۔

Address

Medina

Telephone

+919125398808

Website

http://kalkiavatarfoundation.com/, http://mehdifoundation.com/, https://www.goharshahi.gs/, htt

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehdi e Barhaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehdi e Barhaq:

Share