Jam Zahid Azeem

Jam Zahid Azeem This is only for entertainment.

17/03/2026

*رمضان کی رخصتی بھی ہے اور بارش بھی برس رہی ہیں*۔
*شاید آسمان بھی اس مبارک مہینے کی جدائی پر رو رہا ہے.*

17/03/2026

کچھ تکلیفیں انسان خود اپنے لیے خریدتا ہے ان لوگوں پر اعتبار کر کے جو اعتبار کے قابل نہیں ھوتے🥀

17/03/2026

*ہم ساری زندگی یہ سوچتے ہوئے گزار دیتے ہیں*
*`کہ لوگ کیا کہیں گے`*🌚
*آخر میں وہ صرف یہ کہتے ہیں*
*`إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ`*💯✨

17/03/2026

*تیرے صبر کی کوئی مثال نہیں*
*اے مسلمان*❣️

*لبوں پر پیاس کی شدت اور ہاتھ میں*
*وضو کا پانی ہے*💯

14/03/2026
14/03/2026

_*کتنے عجیب ہے نا لوگ ، بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں...*_👀💔

14/03/2026

*تصور کیجیے! جنت کی محفل ہو ، تمام صحابہ موجود ہوں ، اور حضور ﷺ اشارے سے آپ کو اپنے پاس بلائیں اور فرمائیں یہ وہ ہے جو مجھ پر درود بھیجتا تھا*

*درود شریف پڑھ لیجیے 🍃*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💞💫*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد💞💫*
*💞💫اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید 💞💫*
~Read +React~🍁

14/03/2026

`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ`🌷

> Start Your Day With
Durood Sharif ﷺ 🫀
~پڑھ لیجیے🍁~
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
🪾🪾

*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ× 2*
🤎🤎

14/03/2026

*🎀روزہ دار کی دعائیں وہ رد نہیں کرتا کوشش کیجئے*
*رمضان گزرنے سے پہلے اس سے اپنے ہر درد کی دوا مانگ لیں اپنے درد پر رحمت کا مرہم رکھوا لیں-*🤲

Address

Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Zahid Azeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share