SAHER KHAN

متحدہ عرب امارات ،بحرین ،قطر ، کویت اور سعودی والے دوست حالات سے آگاہ کریں۔ کیا صورتحال ہے؟🧐
28/02/2026

متحدہ عرب امارات ،بحرین ،قطر ، کویت اور سعودی والے دوست حالات سے آگاہ کریں۔
کیا صورتحال ہے؟🧐

رمضان المبارک کی برکتیں رمضان آیا رحمتوں کی برسات لے کر  نورِ ہدایت، بخششوں کی سوغات لے کر   یہ مہینہ صبر کا، ایمان کی ش...
23/02/2026

رمضان المبارک کی برکتیں

رمضان آیا رحمتوں کی برسات لے کر
نورِ ہدایت، بخششوں کی سوغات لے کر

یہ مہینہ صبر کا، ایمان کی شان
دل میں جگائے خوفِ خدا کی پہچان

سحری کی ساعتوں میں دعاؤں کا نور
افطار میں چھپا ہے رب کا سرور

قرآن کی تلاوت سے مہکے فضا
ہر دل میں بسے ذکرِ حق کی صدا

گناہوں کی معافی کا آیا پیام
رب سے سچی توبہ کا خوبصورت مقام

آؤ سنواریں اپنے دل اس بار
رمضان بن جائے جنت کا دربار

21/02/2026

سحری کیلئے جاگنے والوں

حاضری لگوائیں💚🤲🤲💕

21/02/2026

Reminder 🐣

پیٹ کو پیٹ سمجھیں تربیلا ڈیم نہیں🤌☺️

20/02/2026

رمضان جگانے آیا ہے رحمان سے ملانے آیا ہے 🌹🥀 #رمضانـہوـمبارک

19/02/2026

لوگوں سے مانگا تو ذلت ملی اللہ سے مانگا تو عزت

#رمضانـہوـمبارک #
ملی🎁🎁

17/02/2026

رمضان ہو مبارک 🌹🌹🎁

#رمضانـہوـمبارک 🌹🌹🎁

17/02/2026

❤️🧡❤️💞🎁

اللّٰہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے آمین🌸
17/02/2026

اللّٰہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے آمین🌸

17/02/2026

❤️🧡🧡❤️🌹🌹

17/02/2026

روزہ کل ھے 😍😍
یا پرسوں🥰🥰

Address

Medina
42318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAHER KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share