03/06/2026
🌹 فضیلتِ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ 🌹
مولا علی رضی اللہ عنہ نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بلند مقام کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ انہیں "ذوالنورین" کہا جاتا تھا۔ یہ وہ عظیم صحابی ہیں جنہیں رسول اللہ ﷺ کی دو صاحبزادیوں کے ساتھ نکاح کا شرف حاصل ہوا۔
رسول اللہ ﷺ نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت عطا فرمائی۔ آپؓ حیا، سخاوت، عبادت اور دینِ اسلام کی خدمت میں ایک روشن مثال ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہلِ بیتِ اطہار کی سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️
ؓ
ؓ