Ai Funny Cricket

Ai Funny Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ai Funny Cricket, Digital creator, Saudi Arabia najran mashaliya, Najran.

💰میری کمائی، اُن کی مسکراہٹ ❤️
🎥ہماری ہر ویڈیو کو سپورٹ کریں اور اس نیک سفر کا حصہ بنیں۔
💵آپ کی سپورٹ سے حاصل ہونے والی کمائی مستحق لوگوں کی مدد کے لیے استعمال ہوگی۔ 🤲
😊آپ کا ایک ویو بھی کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے,سپورٹ کریں •مدد کا ذریعہ بنیں

18/08/2026

Quran reaction heart touching

16/08/2026

Only a challenge

16/08/2026

قیامت خود بتائیں گے کہ قیامت کیوں ضروری ہے 👇😭😭😭😱😱😱😱 Aleem Shah Khilji تور گل Tahir Khan English with Abd ur Rahman

15/08/2026

گیلہ منہ کے وفات کا خبر کیا یہ سچ ھے 😱
اگر سچ ھے تو باقی ٹک ٹاکرز کیلئے کیا کرنا چاہیئے ؟

12/08/2026

My Earning 📥
There smile 🥰
insha'Allah

❤️ یہ صرف ایک پیج نہیں، میرے لیے ایک خواب ہے…میں ایک طالب علم ہوں اور جامعہ سے تعلق کی وجہ سے میں اپنی تصاویر یا Reels ن...
12/08/2026

❤️ یہ صرف ایک پیج نہیں، میرے لیے ایک خواب ہے…

میں ایک طالب علم ہوں اور جامعہ سے تعلق کی وجہ سے میں اپنی تصاویر یا Reels نہیں بنا سکتا تھا، خاص طور پر کیمرے کے سامنے آنا میرے لیے ممکن نہیں تھا۔

لیکن مجھے کرکٹ سے بہت شوق تھا۔ 🏏 اسی شوق کی وجہ سے میں نے AI کی مدد سے کرکٹ کی Funny Videos بنانا شروع کیں۔ الحمدللہ، لوگوں نے میری ویڈیوز کو پسند کیا، Views آئے، Followers بڑھے اور تقریباً 4,000 Followers مکمل ہونے کے بعد میرا پیج Monetize ہو گیا۔ ❤️

الحمدللہ، اب تقریباً 70 ڈالر کی earning ہو چکی ہے اور صرف تقریباً 30 ڈالر باقی ہیں۔ ان شاء اللہ جب میری پہلی earning میرے اکاؤنٹ میں آئے گی تو یہ میرے لیے بہت بڑی خوشی ہوگی۔ 🤲

لیکن میں نے دل میں ایک فیصلہ کیا ہے:

ان شاء اللہ، اس پیج سے ہونے والی ہر earning کا آدھا حصہ مستحق اور ضرورت مند لوگوں کی خدمت میں خرچ کروں گا۔ ❤️

اس سفر میں مجھے آپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ میری ویڈیوز دیکھیں، Like اور Share کریں، تاکہ آپ کی سپورٹ سے حاصل ہونے والی earning کسی مستحق انسان کے چہرے پر مسکراہٹ بن سکے۔ 😊

🌱 یہ ایک چھوٹی سی شروعات ہے، مگر نیت بڑی ہے۔

My Earning, Their Smile ❤️
🤲 میری کمائی، اُن کی مسکراہٹ۔

08/08/2026

Who's saw this video 😂

Is this impossible 🥺😭❤️
07/08/2026

Is this impossible 🥺😭❤️

Address

Saudi Arabia Najran Mashaliya
Najran
66252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai Funny Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share