Times Of Kotli

Times Of Kotli Stay informed about everything happening in Kotli, Azad Kashmir! We bring you the latest news, events, and local stories, all in one place.

Follow us for:
Up-to-date news & happenings
Local events & announcements
Engaging stories & features about Kotli

21/04/2025
14/02/2025

کھوئیرٹہ سے افسوس ناک خبر...
کھوئیرٹہ بائی پاس روڈ پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان شدید تصادم....حادثہ میں 4 افراد شدید زخمی.....
موٹر سائیکل اور کار میں اتنی شدت سے ٹکر ہوئی کہ موٹر سائیکل ٹوٹ کر کئی حصوں میں تقسیم ہو گیا.... کار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار.... عینی شاہدین کے مطابق کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے سے حادثہ رونما ہوا....

01/06/2024

A Public Message For Awareness
آزاد کشمیر کے دریاوں بالخصوص دریائے پونچھ اور اس کے ملحقہ نالا جات کے قریب رہنے والے لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ خود کواور اپنے پیاروں کو دریا پہ نہانے کے لئے نہ جانے دیں دریا کے اندر جانے سے گریز کریں ہر سال سخت گرمی کی وجہ سے لوگ دریا اور ندی نالوں کی طرف رخ کرتے ہیں گرمی سے بچنے کے لیے دریا کے کافی اندر چلے جاتے ہیں اور تیراکی نہ آنے کے باعث ہر سال قیمتی جانوں کا ضیائع ہوتا ہے لہذا عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں آپ کے موثر تعاون سے ہی قیمتی جانوں کا ضیائع ختم ہو سکتا ہے تاکہ آپنے والدین کے لیے دکھ کا باعث نہ بن سکیں
شکریہ

کوٹلی آزاد کشمیرپناگ شریف خطہ کشمیر کے عظیم روحانی پیشوا سلطان العاشقین حضرت  خواجہ پیر سید حیدر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ ع...
01/06/2024

کوٹلی آزاد کشمیر
پناگ شریف
خطہ کشمیر کے عظیم روحانی پیشوا سلطان العاشقین حضرت خواجہ پیر سید حیدر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ مست قلندر کا 63 واں سالانہ تین روزہ عرس مبارک کی تقریبات زیر سر پرستی سجادہ نشین پیر سید حبیب حسین شاہ گیلانی ، پیرسید عارف حسین شاہ گیلانی دربار عالیہ کے انتظامی امور کے نگران ،صاحبزادہ سیدفاروق حیدر گیلانی ،چوہدری جنگی،مکین قربوجوارو جملہ صاحبزادگان غوثیہ نقشبندیہ حیدریہ پناگ شریف ضلع کوٹلی آزاد کشمیر اختتام پزیر ہو گئیں
عرس مبارک کی بابرکت تقریبات میں بیرون ملک پاکستان و آزاد کشمیر سے ہزاروں عقیدت مندوں اور زائرین کے علاوہ سیاسی و سماجی مذہبی شخصیات ،دیگر سجادہ نشین دربار ہا جید علماء کرام مشائخ نعت خواں نامور قوال حضرات شریک ہوئے عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات میں قرآن خوانی محفل سماع، محفل میلاد و نعت خوانی کی محافل کا انعقاد ہوا اور زیارت تبرکات قبلہ عالم بھی کروائی گئی عرس کی تقریب میں مقررین نے کہا کہ اولیاء اللہ کے مزارات و آستانے رشدو ہدایت کا منبع ہیں بزرگان دین اور اولیاء کرام نے برصیغر پاک و ہند میں اسلام پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا آستانہ عالیہ پناگ شریف سے فیوض و

Address

124
Qatif
133400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share