
12/06/2025
زندگی کی حقیقت بس یہی ہے۔۔
242 لوگ کوئی کاروبار کے لیے، کوئی ڈگری حاصل کرنے کے لی،ے کوئی اچھے مستقبل کے لیے ،اور کوئی اپنوں سے ملنے کے لیے لندن روانہ ہو گئے تھے ۔۔
لیکن کچھ ہی لمحے بعد رابطے کٹ گئے اور روح تن سے جدا ہو گئے۔۔۔