Zubair Khan Balouch

Zubair Khan Balouch Personal Blog for zubair khan balouch

سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بیگم شمشاد اختر انتقال کر گئیں
27/12/2025

سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بیگم شمشاد اختر انتقال کر گئیں

26/12/2025

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

26/12/2025

قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کا آغاز 1882 میں اپنے آبائی شہر سے کیا۔ اور 1893 میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے انگلینڈ چلے گئے۔ 1896 میں قائد اعظم نے بیرسٹری کا امتحان پاس کیا اور وطن واپس لوٹ آئے۔
محمد علی جناح پیشے کے لحاظ سے وکیل تھے۔ اور وطن واپسی کے کچھ عرصہ بعد ہی قائداعظم کا شمار برصغیر کے مایہ ناز قانون دانوں میں کیا جانے لگا تھا۔

برصغیر واپسی کے بعد قائداعظم نے سیاست میں باضابطہ طور پر حصہ لیا اور 1906 میں انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ کانگریس کا حصہ بننے کے بعد انہیں اندازہ ہوا کہ یہ جماعت برصغیر کے تمام باسیوں کی نہیں بلکہ صرف ہندوؤں کی نمائندہ جماعت ہے۔

قائداعظم نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ مگر امید کا دامن نہ چھوڑا اور کانگریس کے ساتھ بھی کام کرتے رہے۔ کانگریس کی ہندو نواز پالیسیوں سے تنگ آکر قائداعظم نے کانگریس کو خیرآباد کہہ دیا۔ اور آخری سانس تک مسلمانوں کی نمائندہ جماعت مسلم لیگ سے وابستہ اختیار کر لی۔
اسی جماعت کی چھتری تلے ہی قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن حاصل کیا۔ قیام پاکستان کے بعد قائداعظم اس پاک وطن کے پہلے گورنر جنرل بنے۔ اور 11 ستمبر 1948 میں وفات تک اس عہدے پر تعینات رہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ وطن دِلایا۔ پاکستان کے لیے بہت کچھ کرنے کے خواہش مند تھے۔ لیکن ان کی بیماری نے ان کے تعمیری منصوبوں کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچنے دیا۔ اور مسلمانانِ ہند 11 ستمبر 1948 کو اپنے اس عظیم رہنما کی قیادت سے محروم ہوگئے۔
محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا۔ ان کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان ہند نے الگ وطن ’پاکستان‘ حاصل کیا اور انگریزوں کے تسلط سے چھٹکارا پایا

قائد اعظم کی وفات کو کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود ان کے یوم وفات پر ہزاروں افراد کی ان کی لحد پر حاضری اور مختلف شہروں میں منعقد ہونے والی تقریبات اس امر کی گواہی دیتی ہیں کہ پاکستانی قوم ان سے آج بھی والہانہ عقیدت رکھتی ہے۔
#قائداعظم

26/12/2025

In two years, Prime Minister Shehbaz Sharif undertook 57 foreign trips, during which 107 Memorandums of Understanding (MoUs) valued at approximately $13 billion were signed with various countries and institutions.

However, despite these commitments on paper, not a single dollar has materialized in the form of actual foreign direct investment in Pakistan.

26/12/2025

اللہ پاک مرحوم سینیٹر مشاہد اللہ خان کی مغفرت فرمایئں آمین کیا سچے انسان تھے

بی بی شہید کی آخری رسومات کی ادائیگی کے وقت سردار عاطف بلوچ کے بھائی شہید کاشف بلوچ کی آخری تصویر اس کے کچھ لمحوں بعد کا...
26/12/2025

بی بی شہید کی آخری رسومات کی ادائیگی کے وقت سردار عاطف بلوچ کے بھائی شہید کاشف بلوچ کی آخری تصویر اس کے کچھ لمحوں بعد کاشف بھائی کو بھی شہید کر دیا گیا

26/12/2025

گھر سے لائیو بیٹھے احسن اقبال صاحب کے ساتھ مبینہ طور پر ناخوشگوار واقعہ ،
آواز کے مطابق ایک شخص نے ان کے کمرے میں داخل ہو کر ان کو دھمکی دی اور لائیو شو بند کروا دیا
اللہ خیر کرے

یاد ماضی عذاب ہے یاربچھین لے مجھ سے حافظہ میرا
24/12/2025

یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

‏چوبیس گھنٹے بھی صبر نہ ہو سکا
24/12/2025

‏چوبیس گھنٹے بھی صبر نہ ہو سکا

Address

20 Pakistan Town
Riyadh
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Khan Balouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Khan Balouch:

Share