News Speech 24

News Speech 24 News Speech 24
Delivering reliable and up-to-date breaking news 🌍 and trending updates from across the globe.
(1)

Covering politics, technology, sports, entertainment, and major world events — all in one trusted platform 📰

06/08/2025

📢 On August 5, 2025, PTI supporters across Pakistan came out in massive protests to mark 2 years of Imran Khan’s imprisonment.
🌐 International media including Al Jazeera, Reuters, AP News, and Times of India reported the rallies, arrests, and public response.
📸 دیکھیں کہ کیسے عالمی میڈیا نے سب کچھ کور کیا – اور نیشنل میڈیا نے کیوں چھپایا؟
👇 Watch now and decide for yourself!
🌍🇵🇰🔥📢

06/08/2025

"2 Years Without Imran Khan | PTI Supporters Rise Again Across Pakistan 🇵🇰"Today marks 2 years since Imran Khan was jailed on August 5, 2023. But the passion of PTI supporters has not faded.
Massive protests and silent marches across Pakistan are defying the establishment.

🔴 Will this political storm change the future of the nation?
📲 Watch till the end and share if you stand with justice.

05/08/2025

🇵🇰 5 August: Massive Protests Across Pakistan for Imran Khan 🔥 | Media Blackout Exposed!

04/08/2025

Donald Trump has fired the head of the U.S. Bureau of Labor Statistics after a disappointing jobs report showed only 73,000 new jobs in July. The report triggered major reactions from the White House and financial markets. In this video, we break down what really happened, why the Federal Reserve is in the spotlight, and what this means for the global economy.

📉 US Labor Market Update
🔥 Trump's Bold Move
💬 Is the Fed next?

👉 Watch till the end for full details on the market impact and upcoming interest rate decisions.

🔔 Don’t forget to Like, Comment, and Subscribe for daily global news updates!

03/08/2025

Why is Pakistan importing oil from the United States despite a massive 19% tariff and 14,000 km distance?

In this breaking news report, we uncover the shocking details behind Pakistan's recent decision to buy oil from the USA, bypassing closer and cheaper options like Saudi Arabia and the UAE.
Is this a strategic alliance or a modern form of economic slavery?
Watch the full video to understand what this means for Pakistan's economy, foreign policy, and regional relations.

🔔 Subscribe for more real-time global news & analysis.
👇 Share your opinion in the comments!

01/08/2025

کب تک خاموشی اوڑھ کر ظلم سہتے رہو گے؟
ایک بہن نے وہ بات کہہ دی جو شاید ہر مظلوم ماں، بیٹی اور بیوی کے دل میں ہے —
کہ یہ وقت گھروں میں چھپ کر بیٹھنے کا نہیں،
یہ وقت اٹھنے کا ہے… آواز بلند کرنے کا ہے!

آج اگر نوجوان صرف جلسے جلوس، ٹرینڈز اور گدھے کے گوشت جیسے مذاق پر ہی ردِعمل دیں گے —
تو کل عزت، غیرت اور انصاف کے الفاظ لغت سے مٹ جائیں گے۔

وہ وقت آ چکا ہے کہ ہم اپنے اندر کے بزدل کو دفن کریں
اور اس بہن کی آواز کو اپنے دل سے لگائیں۔

📢 خاموشی بھی ایک جرم ہے جب ظلم ہو رہا ہو…

29/07/2025

🌟 Muslims’ Good News: France & Saudi United for Palestine! 🇫🇷🤝🇸🇦
فرانس اور سعودی عرب نے اقوامِ متحدہ میں مشترکہ اعلان کیا کہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کیا جائے — یہ امت مسلمہ کے لئے خوشخبری ہے!
🎥 ویڈیو میں دیکھیں:

کانفرنس کے مناظر

سعودی و فرانس وزراء کا تاریخی موقف

عالمی سفارت کاری میں ایک نئے باب کا آغاز

👉 اب وقت آگیا ہے کہ دنیا فلسطین کی آواز سنے!
لائک کریں، کمنٹ کریں، اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں — تاکہ یہ پیغام ہر کونے تک پہنچے۔
🇵🇸
🇫🇷
🇸🇦




🌍















28/07/2025

😱 خطرناک انکشاف!
اسلام آباد کے علاقے ترنول میں فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 600 کلو (25 من) گدھے کا گوشت برآمد کر لیا! 🐴🥩

📍 موقع پر سے زندہ گدھے بھی قبضے میں لیے گئے، جنہیں غیر قانونی طور پر ذبح کرنے کی تیاری ہو رہی تھی۔
یہ گوشت ممکنہ طور پر مارکیٹوں، ہوٹلوں یا شادی ہالوں میں بیچے جانے کا خدشہ تھا! 🤢

⚠️ عوام سے اپیل ہے کہ ہوشیار رہیں، اور کسی بھی مشکوک گوشت فروش یا ہوٹل کی اطلاع فوری طور پر فوڈ اتھارٹی یا قریبی تھانے کو دیں۔

🔴 ایسے مجرموں کو سخت سزا ملنی چاہیے!
👮 فوڈ اتھارٹی کا فوری ایکشن قابلِ تحسین ہے۔

📢 کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس جرم میں ملوث لوگوں کو عمر قید یا سزائے موت ہونی چاہیے؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں۔

#ترنول

27/07/2025

⚠️ ہوشیار ہو جائیں!
ڈسٹرکٹ مانسہرہ اور آس پاس کے علاقوں میں بچوں کے اغوا اور انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کا نیٹ ورک بے نقاب! 😨🩸

📍 شنگھری افغان کیمپ کے قریب موجود گینگ پر شبہ ہے کہ وہ معصوم بچوں کو اغوا کر کے ان کے گردے نکالتے ہیں اور بلیک مارکیٹ میں فروخت کرتے ہیں۔
💔 سفیان نامی بچے کا قتل اس مکروہ نیٹ ورک کی ایک خوفناک مثال بن چکا ہے۔

👨‍✈️ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور اور 👮‍♀️ ایس پی سٹی ریشم جہانگیر سے عوام کا مطالبہ ہے کہ وہ فوری مسلح آپریشن کر کے اس گینگ کو جڑ سے ختم کریں۔

🚫 یہ گینگ مانسہرہ، بالا کوٹ، بگرام، بثل چھتر اور شانگلہ میں فعال ہے۔
📣 والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں، اور مشکوک افراد کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں۔

🙏 ہمیں متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا۔
👁‍🗨 اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ ہر گھر، ہر فرد تک یہ پیغام پہنچے!

#اردوخبر #خبریں

18/07/2025

"کیا واقعی اسلام اور ناچ گانے کو برابر کہا جا سکتا ہے؟ ایک بندے نے یہ بات کہی تو مجھے برداشت نہیں ہوا۔ میں نے ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس کی بات کا ردعمل دیا۔ علمائے کرام سے اپیل ہے کہ وہ ایسے بے بنیاد باتوں پر توجہ دیں۔ اسلام ایک مکمل دین ہے، اسے کسی فحاشی کے ساتھ نہیں جوڑا جا سکتا!"

17/07/2025

اس علاقے کے لوگ کمنٹ میں لازمی بتائے کہ یہ تھانے دار بڑے لوگوں کے خلاف ہے یا غریبوں کے خلاف

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Speech 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share