DaDo Handsome

DaDo Handsome Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DaDo Handsome, Digital creator, Riyadh.

17/04/2025
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔۔۔ ہمیشہ کیلے
16/04/2025

بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔۔۔ ہمیشہ کیلے

دریا کی بے رحم موجوں کی نذر ہونے والی بشام کی بچیاںیہ ننھی پریاں جنت کے پرندے تھیں اور میرا کامل یقین ہے کہ وہ اب جنت می...
16/04/2025

دریا کی بے رحم موجوں کی نذر ہونے والی بشام کی بچیاں
یہ ننھی پریاں جنت کے پرندے تھیں اور میرا کامل یقین ہے کہ وہ اب جنت میں ہی ہوں گی شاید یہ سب اس وقت ہوا جب ان کے والدین موجود نہ تھے... لیکن جاتے جاتے یہ معصوم جانیں ایک درد بھرا پیغام چھوڑ گئیں خدارآ اب تو بس کرواس خونخوار دریا سے بچوں کو دور رکھو۔ یہ کون سی ایسی بڑی ضرورت ہے جو ہم اپنی آنے والی نسلوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیں ہمارے پہاڑوں میں قدرت کے عطا کردہ صاف و شفاف چشمے موجود ہیں ٹھنڈے پانی کی چھوٹی چھوٹی ندیاں ہر گاؤں میں بہتی ہیے پھر دریا کی طرف لے جانے کی ضد کیوں اللہ ان بچیوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے کہ اب اپنے بچوں کو اس دریا سے دور رکھیں زندگی کی حفاظت کیجیے قدرتی حسن کے شوق میں موت کو دعوت نہ دیجیے۔

16/04/2025

بشام شانگلہ: انتہائی افسوناک خبر ہے ۔۔بہت دکھ اور افسوس ہوا

Address

Riyadh
11564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DaDo Handsome posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share