6 اگست 1945 امریکا نے ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم کیسے گرایا،
یہ ہے 1945 کا صبح جو لوگ اپنے معمول کی زندگی میں مصروف تھے کہ اچانک ان کے سروں پر ایک جان لیوا ب م گرایا گیا اسکا نام تھا لٹل بوائے
07/08/2025
جب تم مر جاتے ہو،
ایسا کہا گیا ہے کہ تمہاری روح تمہارے جسم کے پاس ہی رہتی ہے تکیے کے قریب اور بستر کے نیچے۔
یہ کب ہوتا ہے؟
جب تمہارا غسل دیا جا رہا ہوتا ہے، کفن پہنایا جا رہا ہوتا ہے۔
اور جب تمہیں قبر میں رکھا جاتا ہے،
تمہاری روح دوبارہ تمہارے جسم میں واپس آتی ہے۔
جب لوگ تمہاری قبر سے واپس چلے جاتے ہیں،
تم یوں جاگتے ہو جیسے نیند سے اٹھے ہو،
تم تین بار کوشش کرتے ہو بیٹھنے کی، لیکن بار بار تمہارا سر قبر کی دیوار سے ٹکرا جاتا ہے۔
تمھیں ایک دم احساس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ معمول کے مطابق نہیں
پھر تم سمجھ جاتے ہو کہ اب تم زندوں میں نہیں بلکہ مردوں میں سے ہو
اور آج رات تم اس دوسرے جہان میں ہو
پھر تھوڑی دیر بعد دو فرشتے آتے ہیں منکر اور نکیر
ان کا کام صرف قبر میں تین سوالات پوچھنا ہوتا ہے
تمہارا رب کون ہے؟
تمہارا دین کیا ہے؟
تمہارے نبی کون ہیں؟ (صلى الله عليه وسلم)
یا تو تم صحیح جواب دو گے اور کامیاب ہو جاؤ گے،
یا تم گڑبڑا جاؤ گے اور ناکام ہو جاؤ گے
پھر تمہیں ایک جگہ لے جایا جاتا ہے جسے برزخ کہا جاتا ہے
یہ ایک ایسا مرحلہ ہے جہاں دو دروازے ہوتے ہیں
ایک دروازہ جنت کی طرف
دوسرا دروازہ جہنم کی طرف
وہیں تم قیامت کے دن تک انتظار کرو گے،
پھر حساب و کتاب کے بعد فیصلہ ہوگا کہ تم جنتی ہو یا جہنمی
اور کبھی کبھار، تمہارے رشتے دار، دوست احباب تمہیں قبر پر
آ کر یاد کریں گے
کہا گیا ہے کہ ایک فرشتہ آئے گا اور تمہیں اطلاع دے گا
تمہارے بیٹے نے تمہیں سلام بھیجا ہے... تمہاری ماں... تمہاری بیوی یا بیٹی آئی ہے
تب تمہاری روح قبر کی مٹی کے اوپر آ کر
ان کی باتیں سنے گی، ان کے قدموں کی آہٹ محسوس کرے گی
📌 یاد رکھو
میں نے یہ سب پہلے اپنے لیے لکھا، پھر تمہارے لیے تاکہ ہم اپنے گناہوں سے توبہ کریں،
زندگی کی حقیقت کو پہچانیں۔
🤲 یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما
🤲 ہمارے خاتمے کو بہتر فرما
آمین
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
میری طرف سے ایک آیت بھی ہو، لوگوں تک پہنچاؤ
پس اگر تم تک یہ بات پہنچی ہے، تو کسی اور تک بھی پہنچا دینا
04/08/2025
چلتی پھرتی موت....
نارووال میں بس کی چھت پر سفر کرتے ھوئے تمبوڑی منہ کے اندر چلی گئی اور منہ سے سیدھا معدہ اور پیٹ میں جاکر اس نے ڈنگ مارنے شروع کردئیے دیکھتے ہی دیکھتے 30 منٹ کے اندر لڑکے کی موت واقع ھوگئی اس لئے موٹر سائیکل پر سفر کے دوران ماسک پہنے یا منہ بند رکھیں گرمی کے موسم میں اس نے لازمی ڈنگ مارنا ھوتا ھے لیکن اگر منہ میں چلی گئی تو پھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ھوگا....
افسوس سے احتیاط بہتر ھے👍
.بچوں کے گردے کیوں فیل ہو رہے ہیں
تمام والدین لازمی توجہ دیں!
یہ ایک انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔
آپ کی معمولی سی احتیاط آپ کے بچوں کی زندگی کو محفوظ بنا سکتی ہے۔
براہِ کرم یہ ویڈیو ضرور دیکھیں — صرف دو منٹ کی ہے، لیکن بہت اہم معلومات پر مبنی ہے۔
---
22/07/2025
بچے کھیل رہے ہوں تو ان کا خیال رکھیں ..
20/07/2025
اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔
آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں قتل کردیا گیا۔
Iran Military
19/07/2025
اتنی گہری نیند میں بھی نہیں سونا چاہیے کہ گھر کا خزانہ ہی لٹ جائے
18/07/2025
یہ ہے ہمارا لاوارث کراچی
#
#اداکارہ
17/07/2025
مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کا رہنے والا یہ شخص چھ سال قبل خلیج بنگال میں ہلدیہ کے قریب اپنے 15 ساتھیوں کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے گیا تھا۔ پھر اچانک سمندر نے اپنا رخ بدل لیا، ایک زوردار طوفان کھڑا ہوا، لہریں بے قابو ہو گئیں اور کچھ ہی دیر میں ٹرالر الٹ گیا۔"
"ہر کوئی سمندر کی بڑی لہروں میں بہہ گیا... یہاں تک کہ رابندر ناتھ بھی۔
لیکن وہ ڈرتا نہیں تھا۔ پیشے کے اعتبار سے ماہی گیر ہونے کی وجہ سے پانی اس کا دشمن نہیں بلکہ دوست تھا۔ اس نے ہمت نہیں ہاری۔
وہ تیرتا رہا... تیرتا رہا... اوپر صرف آسمان، نیچے وسیع پانی۔ گھنٹے گزرے، دن گزر گئے۔"
دن تک رابندر ناتھ سمندر میں اکیلے تیراکی کرتے رہے، نہ کھانے پینے کا پانی، صرف زندہ رہنے کا عزم۔ بارش ہوئی تو بارش کا پانی پی کر خود کو زندہ رکھا۔ موت ہر لمحہ قریب تھی لیکن اس کی ہمت اس سے زیادہ مضبوط تھی۔
"پانچویں دن… تقریباً 600 کلومیٹر دور، بنگلہ دیش کے جزیرے کتبدیا کے قریب، ایک جہاز ’ایم وی جواد‘ گزر رہا تھا۔ جہاز کے کپتان نے دور سے سمندر میں کچھ حرکت کرتے دیکھا۔ اس نے غور سے دیکھا… ایک شخص تیراکی کر رہا تھا!"
"کپتان نے فوراً لائف جیکٹ پھینکی، لیکن وہ رویندر ناتھ تک نہیں پہنچی۔ پھر بھی کپتان باز نہ آیا… اس نے سرحدوں، مذہبوں، ذاتوں کی لکیریں بھلا کر صرف ایک چیز دیکھی… انسان۔"
"کچھ فاصلے پر رویندر ناتھ دوبارہ نظر آئے، اور اس بار کپتان نے جہاز کا رخ موڑ دیا۔ اس نے لائف جیکٹ پھینکی، اور اس بار رویندر ناتھ اسے پکڑنے میں کامیاب ہوگئے"
"اسے کرین کے ذریعے کھینچا گیا، تھکا ہوا، آدھا مردہ، لیکن زندہ۔ جب وہ جہاز پر چڑھا تو سارے جہاز کے ملاح خوشی سے چیخ اٹھے۔ وہ صرف ایک شخص کو نہیں بلکہ انسانیت کو زندہ دیکھ رہے تھے"
"اس لمحے کی ویڈیو جہاز کے ایک ملاح نے ریکارڈ کی تھی اور آج بھی وہ منظر دیکھنے والوں کی روح کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔"
"❤️ شکریہ، اس جہاز کے ہر ملاح کا۔
آپ نے صرف ایک جان نہیں بچائی، آپ نے ہمیں یاد دلایا کہ انسانیت اب بھی موجود ہے۔
کبھی کبھی ایک شخص کا عزم، اور دوسرے شخص کی ہمدردی، پوری دنیا کو ایک بہتر جگہ بنا سکتی ہے۔"
14/07/2025
3000 ہزار روپے نقد انعام ، صرف تین منٹ کے لیے اس گھوڑے 🐎 سے گرنا نہیں ہے ۔
۔
۔
۔
۔
Be the first to know and let us send you an email when Sawera KZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.