🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
02/08/2025
29/07/2025
"وقت کی پکار ۔۔ خان کی رہائی"
5 اگست عمران خان سے عہد وفا کا دن۔
5 اگست کو نکلیں اپنے لیئے ،اپنے بچوں کے مستقبل کے لیئے ، ملک پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیئے۔
کیوں کہ ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا۔
28/07/2025
امریکا سے ائی خاتون مینڈی ایک ماہ گزارنے کے بعد واپس روانہ ہوئی دیربالا کے نوجوان ساجد سے شادی کے بعد ایک ماہ خیبر پختونخوا اور اسلام اباد میں رہی ساجد اور مینڈی کی شادی سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد ہوئی تھی
24/07/2025
اطلاع برائے عوام الناس
کوہستان لوئر میں دریائے سندھ کے قریب اور کناروں پہ رہنے والے گھروں کے مکینوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دریائے سندھ میں گلگت سے سیلابی پانی کا ریلہ نکلا ہے لہذا دریائے سندھ کے قریب اور کناروں پہ جتنے لوگ آباد ہیں، وہ محتاط رہیں اور بوقت ضرورت محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔ اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ الرٹ ہے۔ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ضلعی کنٹرول روم 0998-405166 پر اطلاع کریں
22/07/2025
کے کے ایچ داسو سے اوپر اچھار کے مقام پر دریا کا پانی روڈ پر آگیا۔ روڈ چھوٹی گاڑیوں کے لئے بند ہے۔ سیاح لوئر کوہستان یا بشام سے اوپر آنے کی زحمت نہ کریں
22/07/2025
عمران خان کی رہائی کے دو راستے ہیں
عمران خان سر جھکا دے
یا
پوری قوم سر اٹھا لے
Be the first to know and let us send you an email when Fazal Karim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.