Engineer Ghazi Mansoor

Engineer Ghazi Mansoor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Engineer Ghazi Mansoor, Digital creator, Riyadh.

Software Engineer💻|
Career Counselor🧑‍💼 |
Tech Enthusiast🚀 |
Content Creator🎥 |
Community Growth Supporter🌱|
Spreading Knowledge and Opportunities💡|
Empowering Youth Through Tech & Awarenes🌟

05/05/2025
15/04/2025

16 اپریل 2025 کو صبح 4:15 بجے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، لاہور سمیت کئی شہروں میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا جو تقریباً 2 منٹ تک محسوس کیا گیا۔ مرکز افغانستان کے علاقے نورستان میں تھا، جبکہ گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔ اللّٰہ کے کرم سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ♥️
31/03/2025

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ♥️

23/03/2025

جو لوگ کہہ رہے تھے ثبوت دیکھاؤ کہ وہ فراڈ کر رہا ہے الٹا مجھے غلط کہہ رہے تھے اب ان سے درخواست ہے میں نے کچھ ثبوتوں کے ساتھ ویڈیو بنا دی ہے اب لوگوں تک پنچانا آپ کا کام ہے تمام لوگوں کو آگاہی دیں تاکہ وہ اپنا پیسہ اور ٹائم اس فراڈی کی باتوں میں آ کر ضائع نا کریں

آخر میں جو ویڈیو لگائی ہے قیوم جو ہے اس بندے نے بکریاں بیچ کر فیسیں دی اور پورا گھر اس کا نوکر بنا رہا کہ شاید ہمارے بچے کو سیکھا دے لیکن اس بہروپیے نے ان کو بھی چونا لگایا وہ زلیل وخوار ہو کر چھوڑ گئے ایک سال اس کے پیچھے لگے رہے

19/03/2025

اگر ہم خاموش رہے تو دھوکے باز مزید طاقتور ہوتے جائیں گے
لوگوں کو بیدار کرو، تاکہ کوئی دھوکے باز انہیں بےوقوف نہ بنا سکے

18/03/2025

میں آپ کے سامنے حقائق لا رہا ہوں باقی آپ لوگوں کی مرضی ہے 😐

17/03/2025

لیپ ٹاپ چاؤ اسلام آباد آؤ جیباں خالی کراؤ تے واپس جاؤ 😐
خدارا اپنے وسیب کو ان کورس سیلر فراڈیوں سے بچائیں

14/03/2025

لیپ ٹاپ چاؤ اسلام آباد آؤ 😄

11/03/2025

ہمارے وسیب کو پارکو اور دیگر منصوبوں سے ملا تو صرف بیماریاں ہیں۔ بلڈ کینسر کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ہم سب کو اس سنگین مسئلے پر آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ آج کوئی اور متاثر ہو رہا ہے، تو اللّٰہ نا کرے کل کو یہ ہماری یا آپ کی اپنی فیملی پر بھی وقت آ سکتا ہے۔

22/02/2025

کس کس کے ساتھ یہ فراڈ ہوا ہے😄 ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ معصوم لوگ اس فراڈ سے بچ جائیں

19/02/2025

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں سرائیکی کلچر پر بلوچ ، پختون سرائیکیوں کی سپورٹ میں آ گئے سرائیکی محبت کرنے والے لوگ ہیں سرائیکی پلیٹ فارم پر تمام تنظیموں نے بھی شرکت کی 🥰
🥰
#سرائیکستان 🫶
#سرائیکیـکلچر ❤️

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Ghazi Mansoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share