20/08/2026
السلام علیکم دوستو اج کل کیسی بھرپور فارم کے ساتھ بیٹنگ پرفارمنس دے رہے ہیں جہاں بھی جاتے ہیں کمال کی بلے بازی کر رہے ہیں اپ کے خیال میں تیمور مرزا اور خرم چکوال اس کی فین فالونگ سے ہٹ کے بات کی جائے تو اپ اس کو پاکستان ٹیبل کا کنگ مانتے ہیں