Abdur Raouf

Abdur Raouf Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdur Raouf, Digital creator, Riyadh.

05/05/2026

چارسدہ: معروف عالم دین مولانا شیخ محمد ادریس (ترنگزئی) کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ضلع چارسدہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں مولانا شیخ ادریس اپنی گاڑی میں موجود تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں شہید ہوگئے۔واقعے میں ان کے ساتھ موجود دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروہ یا فرد کی جانب سے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ اصل محرکات اور حملہ آوروں کی شناخت تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئے گی۔یہ خبر منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں افسوس اور غم کی فضا ہے جبکہ مختلف مذہبی و سماجی حلقوں کی جانب سے واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے۔

05/03/2026

نظام دین افسوس

Address

Riyadh

Telephone

+923419162358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Raouf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share