24/07/2025
جب ایک دروازہ بند ہوتا ہے،
تو دوسرا خود بخود کھل جاتا ہے؛
مگر ہم اکثر اتنی دیر تک
بند دروازے کو افسوس بھری نظر سے دیکھتے رہتے ہیں
کہ جو نیا دروازہ ہمارے لیے کھلا ہوتا ہے،
وہ ہمیں نظر ہی نہیں آتا۔