16/06/2026
😂 بلدیاتی الیکشن 2026 کا بخار عروج پر | PART 2
ایک گھر سے ایک امیدوار نہیں، پورا گھر ہی امیدوار بن جائے تو پھر ووٹ آخر کس کو ملے گا؟ 🤭
شینا زبان میں طنز و مزاح سے بھرپور ہماری نئی ویڈیو کا Part 2 اب اپلوڈ ہو چکا ہے۔
اگر آپ کو مقامی سیاست پر ہلکے پھلکے انداز میں مزاح پسند ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
آپ کے علاقے میں بھی ایسے امیدوار موجود ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 😄