saeed official

saeed official ​یہاں آپ کو ملے گا سب کچھ: تفریح، معلومات، اور بہت کچھ۔ زندگی کے رنگ، سعید کے سنگ

13/03/2026

11/03/2026

ضرور ازمانا

06/03/2026

افطاری میں پکوڑے نہ ہوں تو دسترخوان ادھورا لگتا ہے، لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ سکون سے پکوڑے کھانے کا اصلی مزہ تراویح کے بعد ہی آتا ہے۔ جب سب کاموں سے فارغ ہو کر بندہ کرسپی پکوڑے اور چٹنی کے ساتھ بیٹھے۔ 😋☕ #

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
05/03/2026

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

01/03/2026

موجودہ حالاتِ جنگ پر ایک خصوصی دستاویزی ویڈیو۔ ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں ​





27/02/2026

"سفر، سکون اور سبز ہلالی پرچم کی چھاؤں۔ سعودی عرب کی شاہراہوں پر ایک یادگار سفر۔ اللہ اس ملک اور اس کے پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھے۔ ​ 🇸🇦


​ ​



27/02/2026
25/02/2026

"قرآنِ کریم کی اس آیت میں ہمارے لیے بڑی نشانی ہے۔ سفر کے دوران سکونِ قلب کا بہترین ذریعہ۔​

24/02/2026

میں نے سوچا یہاں کچھ کام کی باتیں ہوں گی، ورنہ انٹرنیٹ تو بہت بڑا ہے بھائی! کہیں نہ کہیں تو آپ کا وقت ضائع ہونا ہی ہے، تو کیوں نہ میرے ساتھ مل کر کیا جائے؟ 🤷‍♂️ #:

24/02/2026

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saeed official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share