In Time News

In Time News Our Responsibility to Collect the Fact News from Whole world.

07/08/2022

Salute to you .

You made the 🇵🇰 nation proud. 🌟🏆🙌

تمام مسلمانوں کو دل سے عید مبارک
30/07/2020

تمام مسلمانوں کو دل سے عید مبارک

27/07/2020

کراچی : یہ فلاحی تنظیم بچیوں کو ریسکیو ناکرتی تو کیا ہوتا؟
کون پوچھتا اور کس کا ضمیر جاگتا؟

25/06/2020

پاکستان کی وزیر موسمیات زرتاج گل کی پچھلے دو سالوں سے انوکھی اور عجیب و غریب دلیل اور حقائق سے منافی باتوں پر کچھ لوگ نیچے دی گئی وڈیو کو محترمہ زرتاج صاحبہ سے جھوڑ رہے ہیں ۔

اندیا: مشہور سوشانت سنگھ اداکار نے اپنے گھر میں خودکشی کر لی.
14/06/2020

اندیا: مشہور سوشانت سنگھ اداکار نے اپنے گھر میں خودکشی کر لی.

13/06/2020

کرونا وائرس کے اس جھال میں ٹیوشن کیوں بھیج رہے ہو بچہ پولیس بلا لایا

جب زمہ داریوں کا بوجھ زیادہ ہو جائے تو بڑی زمہ داری کا خیال رکھنا چاہیے باقیوں کو اُتار پھنکنا چاہیے ۔ بچہ کچھ یوں ہی دی...
12/06/2020

جب زمہ داریوں کا بوجھ زیادہ ہو جائے تو بڑی زمہ داری کا خیال رکھنا چاہیے باقیوں کو اُتار پھنکنا چاہیے ۔ بچہ کچھ یوں ہی دیکھا جا سکتا ہے

11/06/2020

کرونا یہ سن کر تو ڈھوب کر مر جائے، پوری دنیا میں تہلکہ اور پاکستان میں کرونا لفط ہی اجنبی

11/06/2020

جہالت اور گھٹیاپن اب تو سر بازار دکھائی دیتا ہے۔ ہے کوئی پوچھنے والا عوام کا سوال ہے؟

11/06/2020

بھارت میں ایک لڑکی سے نمبر مانگنے والے کو اس لڑکی نے پکڑ کر جو حشر کیا ہر کوئی لڑکی کے اس عمل کو پسند کر رہا ہے بلاشبہ لڑکی کو اتنا کرنے کی ٹریننگ آپکو بھی دینی اور بتانی چاہیے تاکہ معاشرے میں ابھرتی برائی کا جڑ سے خاتمہ ہو سکے

اسلام آباد، پاکستان : وزیراعظم عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد مساجد سے کرونا نہیں پھیلا، یاد رہے میڈیا اور کچھ...
05/06/2020

اسلام آباد، پاکستان : وزیراعظم عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد مساجد سے کرونا نہیں پھیلا، یاد رہے میڈیا اور کچھ سیاسی لوگ مساجد کو بند کرنے پر زور دے رہے تھے. جس پر کل بروز جمعہ کو وزیراعظم نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ مساجد سے کرونا نہیں پھیل رہا.

05/06/2020

نا جانے کیا یہ عالم ہے ہراک جانب اُداسی ہے
کہ میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when In Time News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share