Zubair Jani

Zubair Jani نئی خبریں ، اسلامی پوسٹ اور نوکریوں سے باخبر رہنے کے لئے اس پیج کو فالو کریں۔

یہ بچہ جس کا نام عاصم ہے گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو مل جائے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03339723064
20/04/2026

یہ بچہ جس کا نام عاصم ہے گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی کو مل جائے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03339723064

19/04/2026

#ارے #ہاں کرو رہا #کرو #صمد کو #رہا #کرو کول دو کول دو #بند #سڑکے کول #دو

18/04/2026

#20 تاریخ کو راستے #بھی کھولیں گے #صمد لالا کی رہائی شیلٹر فور سے نکلنا سات نکات پر بات کی جائے گی ۔

15/04/2026

#بنوں سٹی میں فائ-رنگ/ ایک خاتون جان بح-ق ،ایک شخص زح-می
بنوں: تھانہ سٹی کے حدودِ میلاد پارک کے قریب نامعلوم افراد کی فائ-رنگ ، پولیس
بنوں: فائرنگ سے ایک خاتون جان بح-ق ، ایک شخص زح-می
بنوں: خاتون کی ل-اش اور زح-می شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا ، پولیس
بنوں: واقعے کی وجہ عداوت معلوم کی جا رہی ہے ، پولیس
بنوں: نامعلوم ملازمان کی تلاش جاری ہے ، پولیس

12/04/2026

#امن ائے گا مگر اس میں اکرم خان درانی کا ہاتھ ہے روڈ #بھی کول جائیں گے صمد لالا کو بھی رہا کی ہو جائیں #گے ..... 20 تاریخ کو امن چوک ور میں ڈرنا ہوگا تمام دیکھنے اور سننے والے کو سفید جھنڈے کے ساتھ انا چاہیے #اگر امن چاہتے ہو #تفصیل ویڈیو میں

12/04/2026

- ....... بدی مروت
#ہم نے #جے یو ائی اکرم خان درانی اور مولانا فضل الرحمن کی حمایت نہیں کی ہم جمیعت پر جان دیتے ہیں مگر پی ٹی ائی کی حکومت میں نکلا اور نکلو کے سوا کچھ نہیں

10/04/2026

#دعوت #تبلیغ زندہ باد جمعۃ المبارک اللہ تعالی اس دعوت ہمارے صوبے میں ہمیں امن کی بارش ہے اور رحمتیں عطا فرمائے امین اگے شیئر کریں شکریہ
Zubair Jani Bannu Point HD

09/04/2026

#کے پی کےسے #پنجاب بہتر ہے۔تعلیم صحت ہو #روزگارسرکاری نمبر پلیٹ والے کو دل بند کیا جائے اور #غریب عوام کو توجہ دی جائے ۔کیونکہ اس کا غالب کا کیا پتہ چلتا ہے کہ 500 روپے دیہاڑی والا غریب مزدور کیا کریں گے صرف لندن میں بنگلے نہیں اسلام اباد میں بنگلے نہیں دبائی میں ہوٹل نہیں ہر جگہ ہر چیز میں دو نمبریاں ہیں اسپتالوں میں نماز جیسے میں کوئی بھی نہیں وزیر اعلی کو چاہیے کہ پنجاب کے وزیر اعلی صاحبہ تو سب سے بہتر ہے کیونکہ غریب عوام کو توجہ تو دیتا ہے مگر ہمارا وزیر اعلی نکلو نکلو سے فارغ نہیں نکلے سے کچھ نہیں ہوتا مذاکرات ٹیبل ٹاک شو ہوتا ہے جن اباد اور مردہ باد کنارے حفاظ جو

09/04/2026

#ہم #ڈبلیو ایس ایس بی کے #چیئرمین #سکندر خیات #خان کا #شکریہ ادا کرتے ہیں

07/04/2026

بنوں ایمرجنسی واپڈ کے نام اہم پیغام
ریلوے روڈ نمبر 5 سکول گلی میں 11ہزار وولٹ دھمکہ ہونے

07/04/2026

#بنوں #چوک بازار میں
#ہار بیچنے والے پریشان #مہنگائی کی وجہ سے تین #:خالی #گھر جاتے ہیں @۔ Zubair Jani Bannu Point HD

Address

Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share