26/06/2026
📍 Sayed Al Shuhada Mosque, Madinah 🕌❤️
زمین کا وہ مقام جہاں شہدائے اُحد کی یاد تازہ ہوتی ہے، ایمان تازہ ہوتا ہے اور دل اللہ کی طرف جھک جاتا ہے۔ 🤍
الحمدللہ، اس مبارک جگہ کی 360° جھلک آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
اللّٰهُمَّ ارْزُقْنَا زِيَارَةَ الْمَدِينَةِ مَرَّةً بَعْدَ مَرَّةٍ. آمین 🤲