
27/06/2025
سوات دریا میں بے بسی کی حالت میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی اموات دراصل صوبائی اور ضلعی حکومت کی زندہ لاش ہے جو نہ عوام کا درد سن سکتی نہ ہی دیکھ سکتی ہے
متاثرین کے اہل خاندان سے تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں ۔
سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان