UbidBhai PTI

UbidBhai PTI بس نام رہے گا اللہ کا!❤️

%🔥 I aM A SoCial Media woRker of PakistaN TehReek-e-Insaf aNd imRan Khan's Tiger.✌️🇧🇫

28/08/2026

🚨 السلام علیکم اکاونٹ وارننگ میں ہے پلیز آپ سب بھائیوں سے دو دو کمنٹس کرنے کی درخواست ہے جزاک اللہ✨

25/08/2026

🚨 میں یہ کہنا چاہوں گا کہ میرا باپ ایک مضبوط ترین دماغ کا مالک ہے✊

(قاسم خان)

25/08/2026

عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی، لوگ شکر ادا کررہے تھے کہ ہماری عدالتیں انصاف دینے کی کوشش کر رہی ہیں، ججز نے جو باتیں کیں، وہ قانون اور آئین کے مطابق تھیں،

علیمہ خان

25/08/2026

🚨 قاسم خان اور سلیمان خان آج عالمی سطح پر اپنے والد کا مقدمہ لڑنے کیلئے بھرپور انداز میں میدان میں اتر رہے ہیں 🔥

25/08/2026

🚨بریکنگ نیوز۔عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی✨🔥

24/08/2026

🚨مطالبہ آج بھی وہی ہے کہ عمران خان کو فلفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو🔥

23/08/2026

🚨 بین الاقوامی کرکٹرز کا سپریم کورٹ آرڈر کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط✨

23/08/2026

انشاءاللہ 27 ستمبر کو اسلام آباد میں 40 لاکھ نوجوان اپنا مقدمہ خود لڑیں گے۔ 🇵🇰🔥

22/08/2026

عوام عمران خان کو چاہتے ہیں۔ عمران خان قومی یکجہتی کی علامت ہیں، آپ کی عزت کی ضمانت ہیں۔ عمران خان✊❤️

22/08/2026

اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لو ورنہ 27 کو آپکو سوچنے کا موقع نہیں ملے گا وزیر اعلی سہیل افریدی

Address

Riyadh
11564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UbidBhai PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share