Arshad Ali Haidar

Arshad Ali Haidar say to my MoM don't cry
I'm a soldier born to die. EX-SOLDIER
(2)

11/12/2025

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کسی شخص کو دو وقت کی روٹی اور رات کو سونے کے لیے چھت مل جائے اور وہ کسی خطرناک بیماری سے محفوظ ہو تو یہ جان لے کہ اللہ، نے پوری دنیا کے نعمتیں سمیٹ کر اسکی جھولی میں ڈال دی ہیں

خوش رہا کریں !ہمیں کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں، یہاں عارضی ٹھکانہ ہے حق سچ کا ساتھ دیں ، حسد چھوڑیں،مدد کریں،خوشیاں بانٹ...
11/12/2025

خوش رہا کریں !
ہمیں کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں، یہاں عارضی ٹھکانہ ہے
حق سچ کا ساتھ دیں ، حسد چھوڑیں،مدد کریں،خوشیاں بانٹیں

عمران خان کا ریکارڈ خود بولتا ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی یہ یاد کر رہے ہیں کہ کس طرح وزیر اعظم عمران خان نے ضلعی انتظامی...
11/12/2025

عمران خان کا ریکارڈ خود بولتا ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی یہ یاد کر رہے ہیں کہ کس طرح وزیر اعظم عمران خان نے ضلعی انتظامیہ کو ان مظاہرین کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی جو ان کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔ یہ فرق ہے ایک غیر محفوظ ظالم اور عوام کے حقیقی منتخب لیڈر میں

ایک جیسی تین قانونی کہانیاں لیکن انصاف  کے لئے اصل امتحان باقی ❗️👈 ایک طرف ایئرپورٹ پر ایک  نوجوان مزدور کو صرف اس لئے م...
10/12/2025

ایک جیسی تین قانونی کہانیاں لیکن انصاف کے لئے اصل امتحان باقی ❗️
👈 ایک طرف ایئرپورٹ پر ایک نوجوان مزدور کو صرف اس لئے ملک سے باہر جانے لئے روک دیا جاتا ہے کہ اس کے پاس ڈرائیونگ لائنسس نہیں ہوتا
👈 دوسری طرف روڈں پر چلتے ہزاروں کم عمر نوجوانوں پر ایف آئی آر کاٹ کر تھانے بند کیا جاتا ہے کیونکہ ہیلمٹ اور لائسنس نہیں تھا
👈 تیسرا اس ملک کا اصل ناسور طبقہ یہ ہے جس نے ملک کو باپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے اس جج کا کم عمر بیٹا بھلے بنا لائسنس اسلام آباد کی سڑکوں پر دھندناتا پھرے بے گناہ لوگوں کو کچلتا رہے اور پھر پولیس کو گالیاں بھی دیتا رہے 😡
تو جناب اب آئے سرکار زرہ سامنے اور کرے ان دو بچیوں کے ساتھ مکمل انصاف اور دے اس لونڈے اور اس کے باپ کو سزا ہمیں بھی پتہ چلے کہ اس ملک میں قانون حرکت میں آ چکا ہے
اس ملک کے اصل مجرم تو یہ بدمعاش اور گھٹیا اشرافیہ ہے
✍️ فاروق بیگ


Imran Khan

‏عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے.کپتان عمران خان
10/12/2025

‏عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے.
کپتان عمران خان

انسان کی اصل فطرت انسان کی اصل فطرت اس وقت کھل کر سامنے آتی ہے جب اسے کوئی بڑا منصب مل جائے۔ منصب گویا آئینہ ہوتا ہے جو ...
10/12/2025

انسان کی اصل فطرت
انسان کی اصل فطرت اس وقت کھل کر سامنے آتی ہے جب اسے کوئی بڑا منصب مل جائے۔ منصب گویا آئینہ ہوتا ہے جو انسان کے باطن کو بے نقاب کردیتا ہے۔ اسی حقیقت کی ایک جیتی جاگتی مثال گزشتہ روز ہنگو کی ایک تقریب میں دیکھنے کو ملی، جہاں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وہ غیر ذمہ دارانہ ریمارکس پوری صوبائی انتظامیہ کے لیے باعثِ شرمندگی بنے۔ آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کی موجودگی میں ہنگو کے ڈی پی او خان زیب خان کے بارے میں کہا گیا: “انگلی دکھانے کا انجام دیکھا ہے؟”

ہنگو ویسے ہی صوبے کے مشکل ترین اضلاع میں شمار ہوتا ہے، اور دوسری جانب ہمارے صوبے کی پولیس دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دے رہی ہے۔ ایسے نازک حالات میں صوبے کے اعلیٰ ترین ایگزیکٹو کی طرف سے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ان کی تذلیل کرنا دراصل پوری فورس کے مورال کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔

زیادہ سے زیادہ آپ انہیں سخت علاقے میں ٹرانسفر کر سکتے تھے، مگر وقت دور نہیں جب یہی افسران قانون کی بالادستی قائم کرتے ہوئے آپ ہی کی گفتار اور کردار کا محاسبہ کریں گے، اور شاید وہ لمحہ آپ کو آج کا وہ جملہ خود بخود یاد دلادے۔
آپ کے طرز حکومت نے پہلے ہی صوبے کو بحرانی کیفیت سے دوچار کر رکھا ہے؛ ایسے میں اس طرح کے طرزِ حکمرانی نے تلخیوں اور بے چینیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ ‏اگر مجھے یا بشری بی بی کو کچھ بھی ہوا تو اسکا ذمہ دار صرف اور صرف عاصم منیر ہو گا کیونکہ ا...
10/12/2025

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ ‏اگر مجھے یا بشری بی بی کو کچھ بھی ہوا تو اسکا ذمہ دار صرف اور صرف عاصم منیر ہو گا کیونکہ اسک دماغی توازن درست نہیں ہے۔
Imran Khan

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے۔ میں سر بلف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھےImran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan  f...
10/12/2025

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے۔
میں سر بلف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan fans

سابقہ پرنسپل عبد القدير خان ماڈل کالج تیمرگرہ جناب احمد فیصل صاحب چی تعلق ئ لوئر دير لاجبوک بیاری سرہ دے دیو خطرناکی بیم...
10/12/2025

سابقہ پرنسپل عبد القدير خان ماڈل کالج تیمرگرہ جناب احمد فیصل صاحب چی تعلق ئ لوئر دير لاجبوک بیاری سرہ دے دیو خطرناکی بیماری سره مخ دے دی ورزو کی ڈیر زیات مجبورہ دے

خپل ٹولہ گئہ وٹہ ئ پہ بیماری خرچ کره وس پری ڈیر زیات قرضون هم اوڑیدل دی مجبوری ڈیر بد سیز دے اللہ دی تری هر انسان اوساتی ستاسو ٹولوں پہ خدمت کی عرض دے چی احمد
فیصل بھائی سرہ پہ دی سخت وخت کی مرستہ او مدد اوکی۔ احمد فيصل ایزی پیسہ نمبر

03452532686

https://www.facebook.com/ahmadfaisal.chetaan

عشق کی منزل آسان نہیں ہوتی ،آگ کا دریا ہو یا پھر دسمبر کی ٹھنڈک راتوں میں ٹھنڈا پانی۔عشق عمرانیہ کی منہ بولتی تصویر۔جنون...
10/12/2025

عشق کی منزل آسان نہیں ہوتی ،
آگ کا دریا ہو یا پھر دسمبر کی ٹھنڈک راتوں میں ٹھنڈا پانی۔
عشق عمرانیہ کی منہ بولتی تصویر۔
جنون ،محبت کا بمقابلہ لائف ٹائم ایکسٹینشن

10/12/2025

میرا تعلق پی ٹی آئی سے اس ہیں کیونکہ میرا رب کہتا يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا الله وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِين اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤں

Address

4805 Umm Saleem
Riyadh
4805

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Ali Haidar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad Ali Haidar:

Share