KpK pakhton

KpK pakhton ارادے جن کا پختہ ھو نظر جن کے خدا پر ھو ۔۔۔۔۔
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے 👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽ص👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽👍🏽💛❤❤🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡💯🧡💯

07/06/2025

ضلع دیر تحصیل ثمرباغ یونین کونسل کوٹکی شاہی خیل میں جمیعت علماء اسلام کے ایک دو پرانے ساتھی گل نصیب خان شیرانی کردار حامل کے عہدیدار کیوجہ سے جمعیت علماء اسلام کو کافی نقصان پہنچا کافی عرصے سے قبضہ مافیا جمعیت کے عہدوں پر فائز ہیں خدمات انکے بالکل برعکس ہیں انکے خدمات میں بھی خدمت کرنا پڑتا ہیں صرف اس میٹنگ میں شرکت یقینی ھوتا ھے جس میں ضلع کے امراء تشریف آوری کا سو فیصد چانس ھو باقی کسی بھی تحصیل میٹنگ علاقائی مجا لس میں دلچسپی نہیں رکھتے بڑوں کے اتھارٹی دست شفقت حاصل ھونے سے صرف انکو مفادات کے خاطر استعمال کرتے ہیں جس کے وجہ سے کوٹکی یونین کونسل کو کافی نقصان ھوا ہیں اور ھوتا رھےگا یونین کونسل سطح پر کمیشن کے علاوہ انکے کوئی خدمات نہیں جماعت کلئے باعث نقصان کا سبب بنتے جارہیں ہیں اگر جماعت نے بروقت نوٹس نہیں لیا تو مستقبل میں جماعت کلئے کسی ناسور سے کم نہیں ھونگے تمام احباب بخوبی جانتے ھوئے پھر بھی انجان بن جانا میرے سمجھ سے بالاتر ہیں کہ آخر ایسے کونسی مجبوری ھے کہ خائن لوگ جماعت پر قابض رہتے ھوئے کوئی پرسان حال نہیں سمجھ بوجھ ھونے کے بعد یہی لوگ اس یونین کونسل کے سربراہ رہیں ہیں لیکن ووٹ سپورٹ عوام میں کردار گفتار میں اپنا مقام اب تک حاصل نہ کرسکیں بحیثیت ایک ورکر میں انکے کردار گفتار سے مطمئن نہیں جو میرا یونین کونسل بھی نہیں تو عوام خاک مطمئن ھو جایئں گے جماعت کلئے مخلص ایماندار سٹرگل والے خوش مزاج با اخلاق ساتھیوں کے اشد ضرورت ھے جو کوٹکی یونین کونسل سنبھال کر عوام لوگوں کے خدمت بلا معاوضہ کرتے ہوئے عوام میں خدمت خلق خدا ترسی کا شعور پیدا کرکے علماء کرام کے کردار سے لوگوں کو مطمئن کریں تاکہ آیئندہ کلئے ایک دو کے بجائے 50 افراد میدان سیاست میں جمعیت کلئے کام کریں جمعیت اور ڈومیسائل میں فرق کریں صرف دستخطوں کے حد تک جمعیت کے دائرے کو محدود نہ کریں تحصیل امراء ضلع امراء سے عاجزانہ درخواست ھے کہ تحقیق کرکے متوسط معقول حل نکالنے کے کوشش کریں ورنہ تورگل میدان میں اترنے والا ہیں وہ تحقیق کرکے عوام کے سامنے رکھے گا جمعیت کیساتھ مزید مذاق ھونے نہیں دینگے اپنا قبلہ درست کرلیں ہمارے لئے وہ محترم مقدم ھوگا جو جماعت کے منشور پر چلے گا خواہ اسکے تعلق زمینداروں سے ھو بڑے بڑے عہدوں کرسوں پر براجمان لوگوں سے تعلق کا ذاتی فائدہ ضرور ھوگا لیکن جمعیت کو کوئی فائدہ نہیں

28/05/2025

میرا آئی ڈی شدید مریض جلدی جلدی فالو کمنٹ کریں ورنہ دعاؤں میں یاد رکھیں

28/05/2025

تمام دوست جلدی جلدی فالو کریں کمنٹ کریں اکاؤنٹ 302 کیس میں ھے

28/05/2025

آواز یا گولی ھھھحھھھھھھھ

شاباش۔۔۔۔جلنے والے دور رہیں
14/05/2025

شاباش۔۔۔۔جلنے والے دور رہیں

بات ھے کمال کی اس رشتے سے کوئی فائدہ نہیں جس میں اپنوں کیلئے درد نہ ھو آج کل لالچ کے رشتے مضبوط سمجھی جاتی ہیں ۔۔۔وہ دل ...
03/04/2025

بات ھے کمال کی اس رشتے سے کوئی فائدہ نہیں جس میں اپنوں کیلئے درد نہ ھو آج کل لالچ کے رشتے مضبوط سمجھی جاتی ہیں ۔۔۔وہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کریں۔۔۔میں تجھے بھول جاؤ خدا نہ کریں 🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐

02/04/2025

میرے فیج میں کچھ ھو گیا کوئی کچھ ہلہ کر سکتے ہیں؟

آمین
01/04/2025

آمین

اے آر وائی چینل کے انتظامیہ انکے صحافیوں سے کتے وفادار عزت دار ھوتے ہیں مالک کے سامنے اجنبیوں پر نہیں بھونگتے جو علماء ک...
01/04/2025

اے آر وائی چینل کے انتظامیہ انکے صحافیوں سے کتے وفادار عزت دار ھوتے ہیں مالک کے سامنے اجنبیوں پر نہیں بھونگتے جو علماء کرام پر بھونگتے اور انکے پگڑیوں کیساتھ مذاق کرتے ہیں تو خنزیر سے تشبیہ دینا بھی معمولی بات ھے

دجالی میڈیا چینل اے آر وائی کے تضحیک آمیز رویہ کیخلاف جمعیت کے ابابیل متحد ھو کر ٹرینڈ چلایئں
01/04/2025

دجالی میڈیا چینل اے آر وائی کے تضحیک آمیز رویہ کیخلاف جمعیت کے ابابیل متحد ھو کر ٹرینڈ چلایئں

31/03/2025

Address

Street No 65
Riyadh
11229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KpK pakhton posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share