sach ka Safar 92

sach ka Safar 92 1. ایکشن کا بادشاہ (King of Action)
2.

*🥚`انڈے` میں چوزہ 🐣 سانس کیسے لیتا ہے؟* انڈے کے چھلکے میں بے شمار انتہائی باریک سوراخ ہوتے ہیں جو عام آنکھ  سے نظر نہیں ...
18/04/2026

*🥚`انڈے` میں چوزہ 🐣 سانس کیسے لیتا ہے؟*

انڈے کے چھلکے میں بے شمار انتہائی باریک سوراخ ہوتے ہیں جو عام آنکھ سے نظر نہیں آتے۔
*ان سوراخوں کی تعداد تقریباً 7000 سے 17000 کے درمیان ہوتی ہے، جبکہ ایک سوراخ کا قطر تقریباً 6 سے 26 مائیکرو میٹر (µm) ہوتا ہے۔*

انڈے کے چھلکے کے نیچے دو جھلیاں (membranes) موجود ہوتی ہیں۔ جب انڈا تازہ ہوتا ہے تو یہ دونوں جھلیاں آپس میں جڑی رہتی ہیں، لیکن جیسے ہی انڈا ٹھنڈا ہوتا ہے تو یہ ایک دوسرے سے الگ ہو جاتی ہیں۔ اس طرح ان کے درمیان ایک خالی جگہ بن جاتی ہے جسے ہوائی خلیہ (air space) کہتے ہیں۔

*چھلکے کے باریک سوراخوں کے ذریعے باہر کی ہوا سے آکسیجن اندر داخل ہوتی ہے، جو نشوونما پاتے ہوئے چوزے کی سانس لینے کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ اسی راستے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ باہر خارج ہوتی ہے۔*

*لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں، کیونکہ آپ نے انکے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا* 👍
18/04/2026

*لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں، کیونکہ آپ نے انکے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا* 👍

20/03/2026

عید مبارک happy eid

19/03/2026

Love ❤️ you my all friend

With Hazaray Di Awaz – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉
06/02/2026

With Hazaray Di Awaz – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

05/02/2026

I accepted 3 fan badges from Amirat, Haris Bhatti and Facebook.

03/02/2026

With Ihtisham AliShah – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

Address

Riyadh
RIYADH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sach ka Safar 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share