Sajjad PTI

Sajjad PTI We only know how to love

17/08/2023

‏قیدی نمبر 804 کی کہانی ہر زندہ انسان اور ہر گھر تک پہنچائے

16/08/2023

‏الحمدواللہ شہریار بھائی اپنے گھر پہنچ گئے ہے

‏کپتان کی گرفتاری پر 5 اگست کو گرفتار ہونے والے مراد سعید کے والد صاحب کو پشاور ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم جاری۔۔
16/08/2023

‏کپتان کی گرفتاری پر 5 اگست کو گرفتار ہونے والے مراد سعید کے والد صاحب کو پشاور ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم جاری۔۔

09/07/2023

‏چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان مختلف مقدمات میں شاملِ تفتیش ہوئے، اپنے بیانات ریکارڈ کروانے کے بعد بنی گالہ کیطرف روانہ

‏صنم جاوید کی ایک دن کی زندگی مریم نواز جیسوں کی ہزار سال کی زندگی سے بہتر ہے
09/07/2023

‏صنم جاوید کی ایک دن کی زندگی مریم نواز جیسوں کی ہزار سال کی زندگی سے بہتر ہے

09/07/2023

‏القادر ٹرسٹ کا سارا کیس اس ایک سادہ سے سوال نے دھبردوس یعنی ختم کردیا ہے کہ ملک ریاض اور نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے درمیان ہونے والی out of court settlement میں پیسہ عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں نہیں آیا بلکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں آیا ہے عمران خان کو کوئی ذاتی فائدہ نہیں ملا
دوسرا حکومت سپریم کورٹ میں اس پیسے کو واپس لینے کی درخواست دائر کرے لیکن یہ ایسا نہیں کرے گے کیونکہ انکو معلوم ہے سپریم کورٹ میں انکو ثابت کرنا پڑے گا کہ یہ پیسہ منی لانڈرنگ سے باہر گیا اور یہ ثابت کرنے کے لئے پھر کیس برطانیہ کی عدالت میں بھی لڑنا پڑے گا
ویسے یہ پیسہ ملک ریاض نے 1Hyde پارک کا فلیٹ بیچ کر حاصل کیا لیکن یہ 1Hyde پارک جو کہ لندن کی مہنگی ترین پراپرٹی ہے وہ ملک ریاض نے حسن نواز سے خریدی تھی
شریف خاندان کی حالت یہ ہے وہ آج تک ایون فیلڈ فلیٹس کی منی ٹریل فراہم نہیں کرسکے تو اگر 1Hyde پارک کس آمدن سے خریدا کے زرائع فراہم کرنے پڑ گے تو پتہ نہیں اب قطری خط کی جگہ کونسا خط سامنے لے آئے گے

Address

King Fahad Rod
Riyadh
00966

Telephone

+966576584192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category