21/11/2025
کورلش اورحان اپڈیٹس 🚨
کورلش اورحان میں جیرکوتائی بے کا کردار اگلی قسطوں میں ختم ہو جائے گا۔
ان کا نیا فلم آنے والا ہے جس میں براک اوزچیوت میکینک کا کردار ادا کریں گے ۔ فلم کا نام " استنبول کی خوبصورت لڑکی" رکھا گیا ہے ۔
♥️🔥⚔️🖤