15/06/2024
جو لوگ زندگی میں کوشش نہیں کرتے وہ پھر سازش کرتے ہیں💯 ۔
✅جو لوگ آپکا مقابلہ نہیں کرسکتےوہ پھر آپ کی برائی کرتے ہیں ۔
زندگی کی دوڑ میں جو لوگ آپ کو دوڑ کر ہرا نہیں سکتے وہ آپ کو توڑ کر ہرانے
کی کوشش کرتے ہیں ❤️🔥۔
لہذا مثبت سوچیں اور محنت کریں اور آسانیاں بانٹیں اللہ ہر قدم پر کامیابی دیں گے۔