The Life Of Islam

The Life Of Islam ♥️ QURAN WITH URDU TRANSLATION ❤

26/11/2025

جو عورت شوہر کی عزت نہیں کرتی 💔😢🙏

26/11/2025

یا اللہ پاک ہر باپ کو اتنی طاقت دے کہ وہ اپنی بیٹیوں کی ہر خواہش پوری کر سکے _ آمین 🤲

23/11/2025

والدین کی ہر حال میں قدر کیا کریں

23/11/2025

عورت کو کبھی بھی اپنا گھر چھوڑ کر نہیں جانا چاہئیے

23/11/2025

ماں باپ کی دعا کبھی بھی رد نہئں ہوتی
#نومبر

22/11/2025

Beti Ka Naseeb 😭💯

21/11/2025

Mash Allah Qismat Ho To Aesi

Egyptian Museum"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"       "Unveiling History: The 4,500-...
20/11/2025

Egyptian Museum"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at

the Egyptian Museum"

عورت کو کبھی بھی اپنا گھر چھوڑ کر نہیں جانا چاہئیے  ناراض ہو کر میکے چلی جانا یا شوہر کا گھر چھوڑ دینا مسئلے کا حل نہیں ...
20/11/2025

عورت کو کبھی بھی اپنا گھر چھوڑ کر نہیں جانا چاہئیے

ناراض ہو کر میکے چلی جانا یا شوہر کا گھر چھوڑ دینا مسئلے کا حل نہیں ہے

اصل جگہ وہی ہے جہاں سے رشتہ جُڑا ہے وہی گھر وہی در وہی چھت آپ کا اصل مقام ہے

مشکل وقت سب پر آتا ہے مگر وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو اس کا سامنا کرتے ہیں

بہادر عورتیں وہ ہوتی ہیں جو حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں ۔۔ نہ کہ وہ جو ہر وقت آنسو بہاتی رہتی ہیں

یاد رکھیئے آنسو شاید وقتی طور پر دل کو ہلکا کر دیں مگر مسئلے ختم نہیں کرتے

اگر آپ واقعی اپنے دکھ کو کم کرنا چاہتی ہیں اگر اپ چاہتی ہیں کہ زندگی دوبارہ بہتر ہو

تو مقابلہ کرنا سیکھیے ہمت دکھائیے لیکن خاموشی اور عقل کے ساتھ

19/11/2025

تمہارا پروردگار تو اللہ ہی ہے 🥀💯

18/11/2025

جو اس ٹائم جاگ رہا ہے وہ لازمی شئیر کرے گا

18/11/2025

ذرا نشانہ تو چیک کرو یار 🤣

Address

Al Saudia
Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Life Of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share