Shadab azmi

Shadab azmi लोगों की बातों से दुखी मत होना,
सबके सब मरेंगे एक दिन...

17/04/2026

❤️🫶🥀😍
15/04/2026

❤️🫶🥀😍

07/04/2026

میں نے اسے چوما اور پوچھا کہ کیا تمہیں میری یاد نہیں آتی لیکن تصویر تھی کیا ہی جواب دیتی کبھی وہ میری آواز سن کر مسکرا دیتا تھا اور آج میں اس کی تصویر سے باتیں کر رہا ہوں كتنا بدل جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ میں نے اسے سینے سے لگایا جیسے وہ پھر سے سانس لینے لگے گا جیسے وہ ایک لمحے میں پھر سے میرا ہو جائے گا مگر کچھ خواہشیں صرف خواہشیں ہی رہ جاتی ہیں وہ جو کبھی میری دنیا تھا آج میری دنیا میں صرف ایک خاموش تصویر ہے جسے میں جتنا بھی پکاروں وہ کبھی پلٹ کر نہیں دیکھے گا اب میں سمجھ گیا ہوں کہ کچھ محبتیں مکمل نہیں ہوتیں وه بس انسان کو ادھورا چھوڑ جاتی ہیں اور انسان ایک تصویر کے سہارے پوری زندگی گزار دیتا ہے

23/03/2026

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shadab azmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shadab azmi:

Share