Malakand ka Darpan مالاکنڈ کا درپن

Malakand ka Darpan مالاکنڈ کا درپن The Land of Tales THE LAND OF TALES

An Indian Tejas fighter jet participating in Dubai Airshow flying display crashes, and the pilot is confirmed dead. Emer...
21/11/2025

An Indian Tejas fighter jet participating in Dubai Airshow flying display crashes, and the pilot is confirmed dead. Emergency crews are on-site responding to the incident.
دبئی ایئرشو فلائنگ ڈسپلے میں شرکت کرنے والا بھارتی تیجس لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، اور پائلٹ کی موت کی تصدیق ہو گئی۔ ایمرجنسی عملہ جائے حادثہ پر جوابی کارروائی کر رہا ہے۔
Admin.Fawad Bazdarwal.

"انا للہ وانا الیہ راجعونتھانہ، ضلع مالاکنڈ کے معروف شاعر، ادیب اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر غلام یوسف یوسف باچا...
19/11/2025

"انا للہ وانا الیہ راجعون
تھانہ، ضلع مالاکنڈ کے معروف شاعر، ادیب اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر غلام یوسف یوسف باچا صاحب طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل 20 نومبر کو صبح 10 بجے نعیم گل شہید کی جنازہ گاہ
میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم غلام یوسف باچا۔ تیمور باچا ڈگری کالج تھانہ ۔اور راشد باچا کے والد محترم جبکہ حضرت یوسف باچا کے بھائی جبکہ بابر بنوری نیشنل بینک ولا کے چچا تھے۔
فاتحہ خوانی نل روڈ خادم آباد میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین😭🤲😭
ایڈمن۔ فواد بازدروال

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونمحلہ بیزوگرو ڈاگ تھانہ ملاکنڈ امین اللہ کا فرزند ، کفایت اللہ ، ہدایت اللہ ، ان...
19/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
محلہ بیزوگرو ڈاگ تھانہ ملاکنڈ
امین اللہ کا فرزند ، کفایت اللہ ، ہدایت اللہ ، انعام اللہ کا بھائی ظاہر اللہ انتقال کر گئیں ۔
مرحوم کا نمازی جنازہ اج 19 نومبر2025 بروز بدھ رات 8 بجے حاجی نوشیروان جنازہ گاہ ڈھنڈہ تھانہ مالاکنڈ میں ادا کیجائیگی
اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین😭🤲😭
ایڈمن۔فواد بازدروال

18/11/2025

Khalka sam shai kana da wada plaar darna bozi..hahahahaha.😛🤔😆👮🧓👱
Admin.Fawad Bazdarwal.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنپلئ بازدره بالا۔ ملاکنڈ ڈویژن۔۔بازدرہ بالا کا رہائشی محمد عادل خان استاد جی انت...
17/11/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پلئ بازدره بالا۔ ملاکنڈ ڈویژن۔۔
بازدرہ بالا کا رہائشی محمد عادل خان استاد جی انتقال کر گئے۔
مرحوم کا نماز جنازہ 18/11/2025 کو صبح 11بجے بازدرہ بالا کے جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔
مرحوم سلطان محمد خان۔خالقداد خان اور صابر محمد کے بھائی تھے
عابد حسین محمد الیاس اور افضل حسین کے والد محترم تھے
فضل خالق۔امداد حسین۔اقبال حسین آور وسیم خیبر نیوز والے) کے چچا تھے۔)🤲😭🤲
ایڈمن ۔فواد بازدروال

انتہائی افسوناک خبر عمرہ زائرین کی بس کو مدینہ منورہ میں خوفناک حادثہ ، 42 افراد جاں بحق مسافر بس اور ڈیزل ٹینکر کے درمی...
17/11/2025

انتہائی افسوناک خبر
عمرہ زائرین کی بس کو مدینہ منورہ میں خوفناک حادثہ ، 42 افراد جاں بحق
مسافر بس اور ڈیزل ٹینکر کے درمیان اس وقت تصاد م ہوا جب بس مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جا رہی تھی
جاں بحق ہونے والے 42 افراد میں خواتین اور 11 بچے بھی شامل.🤲😭
ایڈمن فواد بازدروال

تیمرگرہ دیرلوئر پولیس کی بڑی کامیابی ____!!!اغوا کی گئی بچی دعا رحمان صحیح سلامت بازیاب ۔۔۔!!!! شکر الحمدللہ پولیس کے مط...
17/11/2025

تیمرگرہ دیرلوئر پولیس کی بڑی کامیابی ____!!!
اغوا کی گئی بچی دعا رحمان صحیح سلامت بازیاب ۔۔۔!!!! شکر الحمدللہ
پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری جاری ہے______!!!!
ایڈمن ۔فواد بازدروال

Breakfast in the desert. 👍🏜🪺🥞🥚🫖☕🍽️Admin.Fawad Bazdarwal.
16/11/2025

Breakfast in the desert. 👍🏜🪺🥞🥚🫖☕🍽️
Admin.Fawad Bazdarwal.

❤️❤️🐝خالص شہد🐝 ❤️❤️ایڈمن۔ فواد بازدروال
15/11/2025

❤️❤️🐝خالص شہد🐝 ❤️❤️
ایڈمن۔ فواد بازدروال

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن قیصر خان حرکت قلب بند ہونے کہ وجہ سے  انتقال کر گئے 😭🤲ایڈمن۔ فواد بازدروال
15/11/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
قیصر خان حرکت قلب بند ہونے کہ وجہ سے انتقال کر گئے 😭🤲
ایڈمن۔ فواد بازدروال

تھانہ بائیزئی تاریخ 16/02/2010ایڈمن۔ فواد بازدروال
14/11/2025

تھانہ بائیزئی تاریخ 16/02/2010
ایڈمن۔ فواد بازدروال

Address

Umm E Saleem
Riyadh
12744

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand ka Darpan مالاکنڈ کا درپن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share