Expat Life with Abu Huraira

Expat Life with Abu Huraira Sharing the real life of an expat in Saudi Arabia. Daily vlogs, work, lifestyle & inspiring experienc

25/08/2026

Apni Zindagi ka aik pal mere sath gozaro❤️

22/08/2026

EXpat Life with Abuhuraira 😁

آج کی اس بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک چھوٹا سا خوبصورت لمحہ دل کو چھو گیا۔ ❤️میں اپنی گاڑی میں تھا، یہاں پہنچا تو سگنل بند...
20/08/2026

آج کی اس بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک چھوٹا سا خوبصورت لمحہ دل کو چھو گیا۔ ❤️
میں اپنی گاڑی میں تھا، یہاں پہنچا تو سگنل بند ہو گیا اور میں نے بریک لگا دی۔ اسی وقت میرا دوست بھی اپنی گاڑی لے کر اسی سگنل پر میرے پاس آ کر کھڑا ہو گیا۔
لیکن ہماری زندگی اتنی مصروف ہو گئی ہے کہ کبھی کبھی پاس کھڑا اپنا دوست بھی نظر نہیں آتا۔ 😄
اس نے مجھے اپنی تصویر بھیجی، پھر میں نے سائیڈ میں دیکھا تو دوست سامنے ہی موجود تھا… ہم دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا اور ہنسنے لگے۔ 😂❤️
زندگی کی اتنی ساری ٹینشن کے درمیان یہی چھوٹے چھوٹے لمحے اصل خوشی دیتے ہیں۔
دوست ساتھ ہوں تو مصروف زندگی بھی خوبصورت لگتی ہے۔ 🥰

In this busy life, sometimes we don’t even notice the friend standing right next to us. 😄
Two cars, one red light, and an unexpected moment of laughter. ❤️
These little moments make life beautiful.

ریاض کا ٹریفک واقعی صبر کا امتحان ہے! 😩کون کون سعودی عرب کے ٹریفک اور روز کے رش سے تنگ آ چکا ہے؟اپنا شہر بتائیں اور لازم...
20/08/2026

ریاض کا ٹریفک واقعی صبر کا امتحان ہے! 😩
کون کون سعودی عرب کے ٹریفک اور روز کے رش سے تنگ آ چکا ہے؟
اپنا شہر بتائیں اور لازمی کمنٹ کریں 👇❤️
🇸🇦🚗
Riyadh traffic is seriously a test of patience! 😩
Who else is tired of the daily traffic and long rush hours in Saudi Arabia?
Comment your city below! 👇

مسافر جب ڈوبتے سورج کو دیکھتا ہے، تو صرف دن ختم ہوتا ہوا نہیں دیکھتا…وہ اپنے گھر کی یاد، اپنوں کی محبت اور گزرے ہوئے لمح...
20/08/2026

مسافر جب ڈوبتے سورج کو دیکھتا ہے، تو صرف دن ختم ہوتا ہوا نہیں دیکھتا…
وہ اپنے گھر کی یاد، اپنوں کی محبت اور گزرے ہوئے لمحوں کو محسوس کرتا ہے۔ ❤️
کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں، جو آنکھوں سے نہیں… دل سے دیکھی جاتی ہیں۔
اور پردیس میں ڈوبتا سورج اکثر مسافر سے کہتا ہے:
“ایک اور دن گزر گیا… منزل ابھی باقی ہے۔” 🥺🌅
A sunset feels different when you’re far from home.
Another day passes, but the memories of home stay forever. ❤️

رات بھر کی نہیں، پورے دن کی تھکن… 🥱اور آخر میں ایک ٹھنڈی سی لسی کا گلاس 🥛❤️بس پھر کیا تھا، ساری تھکن جیسے غائب!کبھی کبھی...
20/08/2026

رات بھر کی نہیں، پورے دن کی تھکن… 🥱
اور آخر میں ایک ٹھنڈی سی لسی کا گلاس 🥛❤️
بس پھر کیا تھا، ساری تھکن جیسے غائب!
کبھی کبھی چھوٹی سی خوشی بھی پورا دن بنا دیتی ہے۔ ✨
A long, tiring day… and one glass of cold Lassi 🥛❤️
Sometimes, a simple drink is all you need to feel refreshed!

آج رات کا ڈنر دو بندوں نے کیا 😋گوشت کی کڑاہی، رائتہ، روٹی اور ایک بوتل — سب ملا کر صرف 17 ریال! ❤️آپ کے ملک میں دو بندوں...
20/08/2026

آج رات کا ڈنر دو بندوں نے کیا 😋
گوشت کی کڑاہی، رائتہ، روٹی اور ایک بوتل — سب ملا کر صرف 17 ریال! ❤️
آپ کے ملک میں دو بندوں کا ایک وقت کا کھانا کتنے کا آتا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

Tonight’s dinner for two! 😋
Mutton karahi, raita, roti & a drink — only 17 SAR for two people! ❤️
How much does a meal for two cost in your country? Comment below! 👇

20/08/2026

Be careful

20/08/2026

Dasy jogar with Expat Life 🧬

صبح کی خوبصورتی ایک نئی امید کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔اللہ آپ کی آج کی صبح کو خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ ❤️صبح بخیر!...
18/08/2026

صبح کی خوبصورتی ایک نئی امید کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔
اللہ آپ کی آج کی صبح کو خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ ❤️
صبح بخیر! ☀️
Every morning is a new beginning and a new hope.
May Allah fill your day with happiness, peace, and countless blessings. ❤️
Good Morning! ☀️

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expat Life with Abu Huraira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share