Rm_Entertainment

Rm_Entertainment 💦This Page About To Movies clip, daily NEWS,Funny videos,Tictok Reaction cenima Entertainment and much more🥰

آیت اللہ سید علی خامنہ ای💥
25/02/2026

آیت اللہ سید علی خامنہ ای💥

لاہور میں بسنت کےدوران 17اموات کا انکشاف3افراد کرنٹ لگنے، 2درخت سے گر کر جاں بحق ہوئے،12افراد چھتوں سے گر کر جان کی بازی...
25/02/2026

لاہور میں بسنت کےدوران 17اموات کا انکشاف
3افراد کرنٹ لگنے، 2درخت سے گر کر جاں بحق ہوئے،12افراد چھتوں سے گر کر جان کی بازی ہار گئے، محکمہ داخلہ نے رپورٹ عدالت عالیہ میں جمع کرادی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔دورہ بھارت کے دوران مودی کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن ...
25/02/2026

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔
دورہ بھارت کے دوران مودی کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات ہوگی جس میں بھارت اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب بھی کریں گے۔

شاہین آفریدی کا مضبوط بیان 👇🔥"مجھے ڈراپ کیا جائے یا نہیں، اس سے فرق نہیں پڑتا۔ جب بھی کھیلتا ہوں، میرا کام پاکستان کے لی...
25/02/2026

شاہین آفریدی کا مضبوط بیان 👇🔥
"مجھے ڈراپ کیا جائے یا نہیں، اس سے فرق نہیں پڑتا۔ جب بھی کھیلتا ہوں، میرا کام پاکستان کے لیے ابتدائی وکٹیں لینا ہے۔ اسی لیے میں پہلا اوور کرتا ہوں۔ مجھے کسی کو کچھ ثابت نہیں کرنا، بس خود کو ثابت کرنا ہے۔" 💚🏏

Donald trump💥
25/02/2026

Donald trump💥

حکومت  عمران خان  کو ہسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، عمران خان کی بہنوں اور حکومت میں ڈاکٹر کے نام پر اتفاق نہ ہوا تو منت...
25/02/2026

حکومت عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، عمران خان کی بہنوں اور حکومت میں ڈاکٹر کے نام پر اتفاق نہ ہوا تو منتقلی کا معاملہ ختم ہو گیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ
تفصیل کمنٹس میں

کتنے پرسنٹ پاکستانی عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم تسلیم کرتے ہیں ؟
25/02/2026

کتنے پرسنٹ پاکستانی عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم تسلیم کرتے ہیں ؟

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ رمضان المبارک میں قرآنِ مجید پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ جب عمران خان جنرل مشرف کو ووٹ دے رہے ت...
25/02/2026

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ رمضان المبارک میں قرآنِ مجید پر ہاتھ رکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ جب عمران خان جنرل مشرف کو ووٹ دے رہے تھے، دھرنے (کے دوران) جنرل راحیل شریف سے ملاقات کر رہے تھے اور جنرل باجوہ کی قصیدہ خوانی کر رہے تھے اُس وقت انہیں جرنیلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے اعمال کا کچھ پتہ نہیں تھا؟
اقرار الحسن کا سوال
سورس: ایکس اکاؤنٹ

Address

Manfua Satreet 20
Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rm_Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share