02/11/2025
حیرت نہیں ہوئی مجھے، یہ وہی ARY ہے جس نے ارشد شریف شہید کے قتل کی خبر کو کار ایکسیڈنٹ بنا کر چلایا تھا۔ آج انہوں نے سہیل آفریدی کی زمان پارک والی ویڈیو کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی ویڈیو بنا کر دکھایا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جھوٹ پھیلانے پر پیکا ایکٹ ARY اور اختیار ولی پر لاگو ہو گا؟ فیاض شاہ
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔