28/07/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر جنرل الیکشن میں حصہ لینے والی متحرک اور باصلاحیت خاتون ڈاکٹر سویرا پرکاش، نہ صرف اپنی پیشہ ورانہ حیثیت سے بلکہ پارٹی کارکنوں میں مقبولیت کے حوالے سے بھی ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔
بونیر جیسے پسماندہ علاقے سے پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا ان کی جرأت اور وابستگی کا ثبوت ہے—جو کہ ایک ناقابلِ یقین مگر قابلِ فخر کارنامہ ہے۔
اگر انہیں خواتین ونگ خیبر پختونخوا میں کوئی اہم ذمہ داری سونپی جائے تو یہ نہ صرف پارٹی میں پڑھی لکھی اور باشعور خواتین کی شمولیت کو فروغ دے گا بلکہ نوجوان لڑکیوں کے لیے بھی ایک مثبت مثال بنے گا۔
وقت کے ساتھ سیاست کا مزاج اور دائرہ بدل چکا ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی اسی رفتار سے آگے بڑھنا ہوگا۔
ڈاکٹر سویرا پرکاش جیسے پڑھے لکھے، پرعزم اور عوام سے جڑے افراد کی تنظیم میں شمولیت سے پارٹی کے بیانیے کو زمینی سطح پر مزید تقویت
ملے گی۔
ہم پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرمین ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنوں سے درخواست کرتے ہیں کہ ڈاکٹر سویرا پرکاش کو بہت اچھی اور بڑے عہدے پر فائز کرو ڈاکٹر سویرا پرکاش پاکستان کی بیٹی کی ساتھ ساتھ پاکستان کی خوبصورتی ہے
Asif Ali Zardari Shoukat Ali Zardari Asifa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP United Nations Dr Saveera Parkash