Syed Asim Shah

Syed Asim Shah Content Creator ✅
Technology | Motivation | Mindset | Inspiration | Islamic
KSA 🇸🇦 | PAK🇵🇰

03/06/2025

پہلی بار کی غلطی کو نظرانداز کرو
دوسری بار معاف کر دو
اور تیسری بار چلے جاؤ اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھو

21/05/2025

اختلافات ہمیشہ بہادر اور اصول پسند لوگ کرتے ہیں مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں

14/05/2025

بھارت میں ترکی اور آذرباٸیجان کی مصنوعات کا باٸیکاٹ کیا جارہاہے۔نوجوان یاد رکھیں برے وقت میں کون ساتھ کھڑا تھا۔

14/05/2025

جوانی میں بےروزگاری موت کا دوسرا نام ہے
یا اللہ سب بےروزگار نوجوانوں کو حلال روزگار دے۔
آمین ثم آمین

13/05/2025

Relax! Allah sees, Allah knows,and Allah will fix it soon,in sha Allah.🤍

12/05/2025

May Allah Turn Your All "INSHALLAH" into "ALHAMDULILLAH"

12/05/2025

Your next
move matters more than your
last mistake.

11/05/2025

"ٹوٹے ہوئے قدموں کے ساتھ بھی سفر جاری رکھو، مگر اپنی تھکن کا بوجھ کسی کے کندھے پر ثبت نہ ہونے دو۔"

10/05/2025

کل سے پاکستان میں رافیل پاپڑ دستیاب ہوں گے. مرچی تھوڑی زیادہ ہونی چاہیے ۔۔ 😂

10/05/2025

بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں ؟
بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

پڑوسی یار ! جانے دو، ہنسو اور مسکرانے دو
مسلسل اشک بہتے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

بھلا اقبال و غالب کا کہاں بٹوارہ ممکن ہے ؟
کہ یہ سانجھے اثاثے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

اگر نفرت ضروری ہے تو سرحد پر اکٹھے کیوں ؟
پرندے دانہ چُگتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی

چلو مل کر لڑیں ہم تُم جہالت اور غربت سے
بہت سپنے اُدھورے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

سنبھالیں اُن کو مل جُل کر سکھائیں فن محبت کا
بہت جوشیلے لڑکے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

اِدھر لاہور اُدھر دِلّی، کہاں جائیں گے ہم فارس
یہی دو چار قصبے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی

10/05/2025

جہاز عورتیں اڑا رہی ہیں
پریس کانفرنس عورتیں کررہی ہیں
لگتا ہے ابی نندن کے بعد مردوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا🙈

10/05/2025

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون,
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
پاک فوج زندہ باد🇵🇰❤️

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Asim Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share