Mera Pind Saka

Mera Pind Saka Remember Allah in every situations Allah will remember you, in every situations.

❣️صبح بخیر ❣️اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّياے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرت...
12/07/2026

❣️صبح بخیر ❣️

اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما. آمین

‏کچھ محبتیں بہت خاص ہوتی ہیں جیسےاللّٰه تعالیٰ کی محبت ہم جیسوں کے لیے 🤍🕊
10/07/2026

‏کچھ محبتیں بہت خاص ہوتی ہیں جیسے
اللّٰه تعالیٰ کی محبت ہم جیسوں کے لیے
🤍🕊

‏کیا ہوا اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئیں تم نے بھی تو اُس کی کتنی حی علی الصلاۃ کا جواب نہیں دیا
10/07/2026

‏کیا ہوا اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئیں تم نے بھی تو اُس کی کتنی حی علی الصلاۃ کا جواب نہیں دیا

‏یا رب آخری سانس تک یہ سعادت نصیب رہےمیـرے لبوں پر درودِ مصطفی ﷺ اور دل میں ان کی محبت رہے 😍💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
10/07/2026

‏یا رب آخری سانس تک یہ سعادت نصیب رہے
میـرے لبوں پر درودِ مصطفی ﷺ اور دل میں ان کی محبت رہے 😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

‏"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ"❤
09/07/2026

‏"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ"❤

‏دُرود بھیجیں اُنﷺ پر جن کی سیرتِ طیبہ تمام جہانوں کے لیے امن، رحمت، اور بہترین اخلاق کا نمونہ ہے۔!🤍صلی اللہ علیہ والہ و...
09/07/2026

‏دُرود بھیجیں اُنﷺ پر جن کی سیرتِ طیبہ تمام جہانوں کے لیے امن، رحمت، اور بہترین اخلاق کا نمونہ ہے۔!🤍

صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️

‏اے میرے رب!کوئی ایسا معجزہ کردے یہ زندگی آسان ہو جائے 🥺میرے لیے بھی ایک "کن فیکوں " فرما دے
06/07/2026

‏اے میرے رب!
کوئی ایسا معجزہ کردے یہ زندگی آسان ہو جائے 🥺
میرے لیے بھی ایک "کن فیکوں " فرما دے

‏پردہ رکھنا سیکھیں بلاوجہ کسی کے عیب کی تشہیر مت کرتے پھریں🌸کبھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے پردےرکھے ہیں🌺اگر س...
06/07/2026

‏پردہ رکھنا سیکھیں
بلاوجہ کسی کے عیب کی تشہیر مت کرتے پھریں🌸
کبھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے پردےرکھے ہیں🌺
اگر سب ظاہر ہو جائیں تو شاید ہمیں چھپنے کو بھی جگہ نہ ملے❤️
🥀

‏اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕبیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے😊
04/07/2026

‏اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ

بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے😊

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌴کسی غریب پر ظلم مت کرنا کیونکہ تیری🌴طاقت پیسہ ہے اور اس کی طاقت اللّٰہ 🌴تعالیٰ ہے ،...
04/07/2026

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
🌴کسی غریب پر ظلم مت کرنا کیونکہ تیری
🌴طاقت پیسہ ہے اور اس کی طاقت اللّٰہ
🌴تعالیٰ ہے ،،؛؛

Address

Rifah Bin Aous
Riyadh
14814

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pind Saka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share